جب لفظوں کی زبان آسان لگنے لگے
توسمجھنا کہ زندگی بھی آسان ہو گئ ہے
مجھے ابھی مشکل لفظوں کی لغت آتی ہے
“آزادی”آسان لفظ تھا
میری زندگی اور میرے زمانے نے اسے مشکل بنا دیا
New FBR Proposed Baggage Rules for Harassment of Passengers coming to Pakistan!
The idiots at FBR cannot raise revenue from those who don't pay taxes and harass passengers and filers for easy money.
According to new proposed rules being reported in the media today:
1. Only one mobile phone is allowed per passenger. (Are you crazy? Everyone has two or three phones today even for personal use, different countries, work vs personal etc. what about iPads and laptops? Are you living in the stone age?)
2. Any goods valued over 1200 dollars are considered commercial. (Again, how would you know the value? In the whole world things are considered commercial if there is a multiple quantity of the same item. These idiots also have not explained what the method would be of determining that value. Hence rampant bribery.)
3. According to the proposal, they will not assess duties on the extra items, but will confiscate them. (Again stupidity of the highest order).
Sanity must prevail! This needs to be stricken down asap!
کیا آپ اپنی نا بالغ بچی کو شوہر کے نام پر کسی مرد کے حوالے کردیں گے؟
کیا گارنٹی ہے کہ وہ اس کا بچپن برباد نہیں کردے گا
قران میں کہاں ہے
کہ نابالغ بچی کا نکاح جائز ہے ؟
خواتین اور انسانی حقوق کی تنظمیں اس کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتی
https://t.co/oZZbN6KXIN
Junaid Hafeez, a brilliant professor, has been wrongfully imprisoned on false blasphemy charges since 2013. Is there any Mafi for him, or is clemency only for molvies?
واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ہے۔ اس ظالمانہ پالیسی بنانے والے پر اللہ کا عذاب آئے ۔
ہم وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اس ظلم کو بند کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ اگر کسی غریب کے گھر خوشی یا غمی کے موقع پر بجلی زیادہ استعمال ہو جاتی ہے تو اگلے 6 ماہ تک کس بات کی سزا دی جاتی ہے۔ میری بات سے اتفاق کرتے ہو تو شیئر کریں تاکہ وزیراعظم تک یہ عوامی مطالبہ پہنچ جائے۔
پاکستان میں بسنے والے امن پسند شہریوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اس تشدد اور فسادی جتھے بازی کے سامنے کھڑے ہوں ۔
ورنہ اقلیتی لوگ صرف 4 فیصد ہیں، ان سے نبٹ کر یہ دہشتگرد آپ کے گھروں تک بھی آئیں گے ۔ تب تو الزام دینے کو اقلیتی ہوں گے بھی نہیں ، تب کیا کریں گے ؟
#SargodhaTragedy
خبر ہے سرگودھا کے نذیر مسیح انتہا پسند جتھے کے تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد شہید ہو گئے ہیں۔
اب ہمیں کسی کے بیان کا انتظار نہیں ۔
#SargodhaTragedy
عوام سے اپیل ہے کہ جن خیراتی اداروں کےمہنگے اشتہارات میڈیا پر چل رہے ہیں،انہیں رمضان المبارک میں زکوۃ،صدقات اور خیرات بالکل نہ دیں کیونکہ آپکی امداد کےپیسے سے یہ ادارے اپنی کمرشل تشہیر کرتے ہیں۔
زکوۃ، صدقات اپنے اردگرد موجود یتیم، بیوگان اور مستحقین ڈھونڈ ڈھونڈ کر خود تقسیم کریں