رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
((الدَّعْوَةُ لَا تُرَدُّ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ، فَادْعُوا))
’’اذان اور اقامت کے درمیان دعا رَد نہیں کی جاتی، لہٰذا دعا مانگو۔‘‘
(مسند احمد: 3/ 225،)
Carrot🥕 is good for eyes
Cabbage🥬 is good for gut
Pinneaple🍍is good for cough
Avocado🥑 is good for heart
Banana🍌 is good for stress
Tomato🍅 is good for prostate
Coconut🥥 is good for diarrhoea
Watermelon🍉 is good for erection
Cucumber🥒 is good for skin
قدیر بھائی @5G_Markhor کی آواز میں خوبصورت وڈیو جو اس قوم کی بے حسی بزدلی اور خان کی خوداری ہمت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ خان آپ کی عظمت کو سلام ہم آخری سانس تک آپ کے ساتھ ہیں۔ لازمی سنیں۔ اڈیٹ کرنے پر شکریہ @the_pakistan7
میری تمام تر کوششوں کے باوجود میں شہید ارشد کے لئے پاکستان اور کینیا میں انصاف لینے میں ناکام ہوں۔ پر اللہ تعالی جب آپ کن کہیں گے ارشد شریف کے قاتل سہولت کار نشان عبرت بن جائیں گے۔ عاشورہ کے روز یہ دعا ہے ارشد کو امام عالی مقام اور کربلا کے شہدا کا جنت میں ساتھی بنا اور مجھے صبر عطافرما آمین
چلیں جس نے بھی اس معصوم کو مارا ہے اللّہ اس کی اولاد و خاندان کو تباہ و برباد کرے، اگر اس کا تعلق کسی ادارے یا سیاسی جماعت سے ہے تو اس کے سربر��ہ اور اس جرم میں سرکردہ لوگوں کے گھروں میں ماتم بچھے اور جوحقیقت جانتے ہوئے ظالم کا دفاع کرے، اس کی جوان اولاد ناحق ماری جائے۔ بولیں آمین 🤲
نہ زلفی بخاری لندن بھاگ گیا۔نہ برگر بچے مکڈونلڈ بھاگ گۓ۔ نہ شیخ رشید چھوڑ گیا۔نہ چوہدری نے چھوڑا۔قریشی ساتھ کھڑا رہا۔ ممی ڈیڈی بچے کھڑے رہیں۔ظلم بربریت، گرفتاریاں اور جبر برداشت کی۔ نہ لوگ خان کو بھول گۓ، نہ خان پر گندے انڈے اور ٹماٹر پھینکے۔تمام تجزئیے غلط ثابت ہوگۓ۔ وہ جیت گیا!
اعتزاز احسن صاحب کہ بیان کے بعد ان تھریڈز کو مزید تقویت ملتی ہے جو سر @5G_Markhor نے اپریل اور مئی 2022 کو لکھے تھے۔ اور ارشد شریف کے قاتلوں کو سر نے 24 اکتوبر کو ہی بے نقاب کر دیا تھا۔
دوستوں میرے ہر اکاونٹ کی ہسٹری سے آپ واقف ہیں۔ یہ اکاونٹ بھی پٹوار خانے سے بار بار رپورٹ ھونے کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں نہیں آرھا، اسکی ریچ صفر ھوکے رہ گئی ہے۔ میری اس ٹویٹ کو ریٹویٹ اور کمنٹ کردیں۔ تاکہ اکاونٹ پر لگی بندش کھل سکے۔ ھمیشہ کی طرح ساتھ دینے پر🙏 love u all🤗
Don’t waste your effort worrying about what people will think or say about you. It’s a futile exercise and it’s wrong to waste precious time like that. Instead, use that time wisely; do meaningful work, help someone. Spread goodness & kindness which can have a ripple effect.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹
اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ بیشک اللہ بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ