شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔
کیپٹن کرنل شیر خان شہید(نشان حیدر) کے یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
جرأت اور حب الوطنی کی لازوال تاریخ رقم کرنے والے وطن کے اس بیٹے کی بے مثال بہادری ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو سلام۔
لاہورمیں موسلادھار بارش سےہونے والی 7 قیمتی جانوں کےضیاع پر افسوس ہے
متعلقہ محکمے اور انتظامیہ فوری طور پر نکاسی آب کے بہترین انتظامات مکمل کرے تاکہ مزید نقصانات سے بچا جاسکے.
اس قدرتی آفت میں ہم متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں الله پاک جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے آمین
عبدالعلیم خان نے سب راز کھول دئیے.
- کرپشن کے تانے بانے عمران نیازی کے گھر تک جاتے ہیں
- موجودہ آرمی چیف نے عمران نیازی کو کرپشن کے ثبوت دکھائے
- محب وطن چیف کے دکھائے گئے ثبوت کرپٹ نیازی پر تازیانہ بن کر برسے
- عمران خان، جنرل فیض، میڈم اور فرح گوگی نہ صرف مالیاتی بلکہ پاکستان کے انتظامی فیصلے بھی کر رہے تھے
#AleemKhanOnARY
کارگل کےمحاذ پراپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے مرد ِ مُجاہد حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں۔
دشمن کےسامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ڈٹےرہنے والےاس مجاہد کی جرأت و بہادری کوسلام ہے!
پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہےگی۔
بابائے خدمت عبدالستار ایدھی نے رنگ و نسل سے بلاتر ہوکردکھی انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی جو آج بھی اَنْ مِٹ نَقْش کی طرح موجود ہے۔۔
آج ایدھی صاحب کی 7 ویں برسی پر انکے ایصالِ ثواب کے لیے دعاگو ہوں الله تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کےیومِ وفات پرخراجِ عقیدت پیش کرتاہوں۔
انھوں نے قائداعظم کے ساتھ اپنی طویل رفاقت میں برادرانہ محبت،خلوص،نگرانی، تیمارداری اورسیاسی مشاورت کاحق اداکیا۔
تحریکِ پاکستان کےلئے انکی جدوجہد رہتی دنیا تک یاد رکھی جائےگی الله پاک انکے درجات بلند فرمائے آمین
AbdulAleem kHan recognize the importance of comfort in hot whether, Abdul Aleem Khan foundation installed air collers in various areas of the kot lakhpat jail, providing relief to prisoners...
#عبدالعلیم_خان_فاؤنڈیشن
عبدالعلیم خان عام آدمی کے مسائل کو خوب جانتے ہیں، مسائل کے حل کے لیے مسائل کا جاننا پہلی شرط ہوتی ہے، عبدالعلیم خان نے ہمیشہ سیاست سے ہٹ کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا.
#عبدالعلیم_خان_فاؤنڈیشن
علیم خان فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو لوگوں کی بے لوث مدد کرتا ہیں عبدالعلیم خان نے بہت سے علاقوں میں صاف پانی کے فلٹریشن لگوائے جس سے بہت سے لوگ صاف پانی پی سکتے ہیں
#عبدالعلیم_خان_فاؤنڈیشن
دُنیا کے بُلند ترین محاذِ جنگ کارگل میں دُشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والے شیر دل جوان حوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے اپنے خُون سے وطن سے وَفا کی لازوال داستان رقم کی جن کی بہادری کا اعتراف دُشمن نے بھی کیا۔ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اس بہادر سپوت کو قوم کا سلام