کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ
2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے
10 کروڑ ڈالر
20 کروڑ پاکستانی
500 تولہ سونا نکلے۔
اور مہنگی ترین ولائتی شراب کروڑوں روپے کی برآمد ھوئے ھیں پاکستان کا ایک چوتھائی قرض ایک ڈپٹی کمشنر کے گھر سے برآمد سب کی جانچ پڑتال ہونے چاہیے
@ImranARaja1 بول نیوز کی خبرسنکر آئی ہوں وہاں فوجی عورت نےخودکشی کرلی کیونکہ وہاں کےافسران اسےمڈ نائٹ یا ڈانس پارٹیوں میں بلاکرنازیبااورغلط کام کرنےپرمجبورکرتےتھے
مزےکی بات یہ ہےکہ یہاں کمپنی پورےپیسے دیکریہ کام کرواتی ہےاورکرنیوالیاں کربھی لیتی ہیں لیکن بھارت میں عورت کیلئےعزت ہی سب کچھ ہے😞
*تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو*
*اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری*
*کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم*
*کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری !❤️*
#Hi#Hum_2_9_7