If your kids are bored at home there is a very amazing new learning resource localised by Google for Pakistan called BOLO.
BOLO is an app by Google that uses power of ML and Linguistics to help your kids learn better Urdu & English.
Available on Playstore. Enjoy the stories!
@KhSaad_Rafique ۔PIA نجکاری کی تیاری، اسٹیل مل تباہ، تجارت گر گئی
قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ، تعلیم اور صحت کی بدترین حالت
لاقانونیت کا راج، لوڈشیڈنگ جوں کی توں
جمہوریت کو بادشاہت بنا دیا، پارلیمنٹ کو چور کیلئے قانون بنانے والی بنا دیا
کونسا قومی ادارہ کھڑا کیا؟
https://t.co/qxNG5CpPyS
عہدِ اسٹیفن ہاکنگ تمام ہوا۔۔۔ سوچتا ہوں میرے رب کے حکم کے مطابق کائنات کے سربستہ رازوں کو کھولنے والے، خالقِ کون و مکاں کی نشانیاں کھوجنے والے ایسے "کافروں" کو خدا "جہنم" کے کس درجے میں رکھے گا 🤔
#StephenHawking
دِس سال سے حکومت میں ہے ن-لیگ اور اس نے اب تک عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا، ذرا اسمبلیاں تحلیل ہو لینے دیں، ان کی ہڈیوں سے ماس تک نوچ لینا ہے اس بھوکی ننگی غربت کی ماری عوام نے۔
پانچ سال تھر (اندرونِ سندھ) میں بھوک ناچتی رہی، ترقیاتی فنڈز بلاول ہاؤس کے تہہ خانوں میں منتقل ہوتا ہے، الیکشن سے چند ماہ پہلے وہاں کسی کو ٹکٹ دےدو اور اگلےپانچ سال کی پھر انویسٹمنٹ پکی، اگلےپانچ سال پھر #جئےبھٹو#کرشناکماری
شہباز کی پرواز
لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن کا انکشاف
آشیانہ سکیم میں کرپشن کا انکشاف
ملتان میٹرو میں کرپشن کا انکشاف
پنڈی میٹرو میں کرپشن کا انکشاف
جناب انوسٹیگیٹو جرنلسٹ صاحب آپ اس پر کیا کہینگے ؟
جی عمران خان نے شادی والی تصویر میں موٹی جرابیں پہنی ہوئی تھیں اس لئے یہ مشکوک ہے
Heart broken,photo of 4 years child who is migrating from Syria to Jordan, the UNHCR team caught him when he was migrating alone in desert from Syria to Jordan.
the only thing he had in his shopper were the clothes of his mom and sister,who killed in Syria.
#SyriaIsBleeding
Allah's Messenger صل اللہ علیہ وسلم said: "One of the signs of the approach of the Last Hour will be the destruction of the Arabs." Al-Tirmidhi Hadith 5991
#SyriaIsBleeding