#ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے والا 285K تک گیا تھا اس والے نے وہ ریکارڈ بھی توڑ دیا اگر 100 یا کچھ زیادہ ریٹویٹ ہوجائے تو ہم جماعتی سطح پر پہلی بار 300K کا ہندسہ عبور کریں گے ____امید ہے کہ اس مرتبہ یہ کارنامہ سر ہوجائے گا.
تمام حضرات کا شکریہ ❤️
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
تین سالہ دور اقتدار سے یہ بات تو کنفرم ہوگئی کے نیازی نہ محب وطن ہے۔
اور نہ شرعی حدود واحکامات کا پاسدار
اس کی چاہت ہے کے یہاں بھی یہودی��ں کی کلچر متعارف کرے
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
*فیس بکی یوتھیا* :
جس کی نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ کام اور کاپی پیسٹ کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہے..
*خیراتی یوتھیا* :
وہ یوتھیا جو بات بات پر شوکت خانم اور نمل کالج کے حوالے دے جیسے اس نے اکیلے ساری اینٹیں بھی لگائی ہوں..
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
شیخ زکریا رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ جو گناہ علی الاعلان ہوتاہے، تو اس پر رد بھی علی الاعلان کرناچاہئے۔
جیو مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیو
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
مجھے تو گھڑی پر ایک ہی شعر آتا ہے,اور شعر ایسا ہے جس میں گھڑی اور عمران دونوں کا ذکر یے.....
چیچوں چیچوں چاچا گھڑی پہ"مانی" ناچا
گھڑی کا شور مچایا "چور " سامنے آیا😝😝😝
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
غلیظ بات سننے پہ تو شرم آرہی ہے ۔لیکن غلیظ کام کرتے ہوئے تمہیں ذرا شرم نہیں آرہی ؟ معلوم ہوا آپکو غلاظت سے نہیں مولانا سے نفرت ہے😪
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
ویسے ٹرینڈ اس لئے بھی چلائے جاتے ہیں تاکہ ہم سہولت کیساتھ ہم فکر و ہم خیال جماعتی احباب کو زیادہ سے زیادہ فالو اور فالو بیک کریں ۔ تاکہ ایک دوسرے کی سرگرمیاں ملتی رہی�� ۔ جو بھی ری ٹوئٹ کرے، اکاؤنٹ مینش کرے انہیں لازماً فالو /فالو بیک کریں۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور