#طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کراچی#طوفان__الاقصى کا اگلا پڑاؤ #کراچی
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزہ قیادت سمیت حماسی شہزادوں کی مرکزی قیادت جےیوآئی کے اسٹیج سے اپنا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھیں گے ✌️❣️
تمام غیور مسلمانوں سے شرکت کی درخواست ہے 🙏
@naveed4500
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فارم 47 کی دھاندلیوں، میڈیا پر پابندیوں اور جبر کے ذریعے جے یو آئی کی آواز دبائی جا سکتی ہے تو یہ خام خیالی ہے۔ شہیدوں کے خون کا پاس رکھتے ہوئے ہم آئین کی بحالی تک اپنی پرامن اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔
#TeamJUISindh#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
پشتون علاقے بھی نو گو ایریا بنتے جا رہے ہیں
فاٹا اور جنوبی اضلاع میں امن و امان کہاں ہے؟
بلوچستان میں ایک ہی دن 50،50 لاشیں مل رہی ہیں
مرکزی کوارڈینٹر انجنئیر ضیاء الرحمٰن صاحب کی گفتگو سنیے
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور