پنجاب وزیر تعلیم بھولا ریکارڈ روزانہ دو چار انگلش میں ٹویٹ کرتا ہے اس کی انگلش پڑھ کر لگتا ہے یہ شخص کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن تعلیم کے شعبے سے وابسطہ نہیں ہو سکتا
لیکن پھر دوسری طرف جب چوہدری شجاعت حسین کو ریسلنگ فیڈریشن کا چیئرمین دیکھتے ہیں تو سوچتے ہیں کچھ بھی ممکن ہے
ن لیگ کے سابق رکن اور گورنر محمد زبیر کہتے ہیں
جب نواز شریف الیکشن ہار گئے تو 8 اور 9 فروری کی درمیانی رات 3 بجے ریٹرننگ افسر تبدیل کردیا گیا، کیونکہ پرانے ریٹرننگ افسر نے جعلی فارم 47 دینے سے انکار کردیا تھا
جب حضرت امام حسینؓ یزید کی فوج کے سامنے کھڑے ہوئے تو کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسینؓ حق پر ہیں، مگر انہوں نے یزید کے ظلم و جبر کے خوف سے حضرت امام حسینؓ کی مدد نہیں کی!عمران خان۔
محترم ابصار عالم صاحب نے نام لیے بغیر اسلام آباد کے کسی سید اینکر کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اپنے شجرہ نسب سے ثابت کریں کہ وہ سید ہیں۔ اب اسلام آباد کے سب سید اینکرز سید طلعت حسین، اعزاز سید، سید ثمر عباس و دیگر مشکوک ہو گئے ہیں۔
@AbsarAlamHaider@TalatHussain12@AzazSyed@SammerAbbas
مسلم لیگ ن کےمیرٹ تقاضا تو یہ تھا کہ اس آدمی کو ن لیگ کا تاحیات قائد بنایا جاتا، اس جماعت کی قیادت کےلیے اس سے بہتر شخص کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔
اسکو ن لیگ اوورسیز کا چیف کوآرڈینیٹر بنا کر کارکنان کو یہ پیغام دیا گیا کہ جو جتنی غلیظ اور گھٹیا گفتگو کرےگا اسکو اتنا بڑا عہدہ ملےگا۔
سن65میں جعلی فتح کا اعلان کیا گیا،پوچھا آپ نے؟انہوں نے سیاچِن ہارا، آپ نے پوچھا ان سے؟انہوں نے کارگل ہارا آپ نے پوچھا؟: خواجہ محمد آصف کا 24 نیوزپر 2017ء میں چلنے والا کلپ
شاہد خٹک شیر کیطرح بولتا ہے 🚨
شہباز شریف کی اڑان تب تک ہے جب تک عمران خان جیل میں ہے انکی اڑان گرگٹ کیطرح ہوگی جب عمران خان جیل سے باہر آئیں گے شاہین کیطرح انکی اڑان ہوگی
حمزہ شہباز کو اس بات کا شکوہ ہے کہ وہ مریم نواز سے پہلے سیاست میں تھے اور انہیں نواز شریف کا جانشین سمجھا جاتا تھا، لیکن ان سے وزیراعلیٰ کی کرسی بھی چھین لی گئی اور کسی نے ان سے پوچھنا تک مناسب نہیں سمجھا۔ یہی وجہ ہے کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز کے درمیان دوریاں پیدا ہو گئی ہیں۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا رشتہ ثاقب چدھڑ اور مومنہ والا ہے چار سال سے اکٹھے ہیں اور کوئی رشتہ بھی نہیں ! ایثار رانا 🤣
اب اس میں مومنہ کون ہے اور ثاقب کون ؟
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
خواجہ اۤصف کو سیالکوٹ کے کشمیریوں نے ووٹ نہیں دیا جسکا غصہ وہ ساری کشمیری قوم پر نکال رہے ہیں۔۔یہ جو ہمارے وزرا باتیں کرتے ہیں کہ اتنے کا انکو یہ مل رہا ہے، وہ مل رہا ہے۔۔کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔۔ایک علاقہ ہے جو 78 سال سے تمہارے ساتھ ملنے کیلئے خون بہا رہا ہے۔۔۔جتنا کشمیر اۤزاد ہوا ہے وہ بھی انہوں نے لڑ کر کروایا ہے۔۔کسی کی قربانیوں کا، ماضی کا تو خیال کرنا چاہیئے: محمد علی درانی
@AmirMateen2@MAliDurrani
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
جب بھی کوئی کرائسز ہو الیکشن کو ملتوی نہ کریں الیکشن کروائیں خلق خدا کو فیصلہ کرنے دیں کہ آپ لوگ صحیح ہیں یا غلط ہیں ! خواجہ آصف ۔۔۔
یہ وہ لوگ جنہوں نے آئین توڑ کر پنجاب اور کے پی میں الیکشن نہیں ہونے دیے اور بعد میں قومی اسمبلی کے الیکشن بھی مقررہ مدت میں نہیں ہوئے اور جب ہوئے اور خلق خدا نے جو فیصلہ دیا اس فیصلے کو نہیں مانا ۔۔
شریف خاندان پاکستان کی تاریخ کا شاید واحد سیاسی خاندان ہے جس نے نیب کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد وہ رقم بھی واپس حاصل کی۔ جب نواز شریف سعودی عرب جلاوطنی کے لیے پرویز مشرف سے معاہدہ کر کے گئے تھے تو حمزہ شہباز نے 50 کروڑ روپے جرمانہ ادا کیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ رقم نواز شریف کو یاد تھی، اور پاکستان واپسی کے بعد انہوں نے سب سے پہلے نیب سے وہ 50 کروڑ روپے واپس حاصل کیے۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں