شبیر بلوچ کو4اکتوبر2016 کوتربت کےعلاقےسے انکی اہلیہ زرینہ بلوچ کی آنکھوں کےسامنے پاکستانی آرمی نے20 دیگرافرادکے ساتھ جبری طورپرحراست میں لےکرلاپتہ کیا بعدمیں دیگرافراد رہاہوئےلیکن
شبیر کی جبری گمشدگی کو5سال کاعرصہ مکمل ہوااب تک انکی سلامتی کی کوئی خبرانکے خاندان والوں کونہیں ملی
Our former https://t.co/tGbGNfuCUB Shabir Baloch is going to complete his 5 years of informed disappearance. His family has been struggling for his safe recovery since the day first, but in 5 years his friend and family heard nothing about his whereabouts. #ReleaseShabirBaloch
Former Central Information Secretary Of BSO Azad Shabir Baloch has been missing since last 5 years. In this regard we r going to organise a campaign.People 4m all walk of life r requested to participate in campaign.
#SaveShabirBaloch
Date:- October 4, 2021
Timing:- 6Pm-11:30Pm
Today entire Baluchistan is under same despairing clouds, everyone is Praying for the health of @QadeerMama, which reflects his devotion to the oppressed peoples. praying for the speedy recovry of Mama
#MamaOurNationalPride
Mama Qadeer Baloch is the fearless and committed Voice For Baloch Nation.He has continued to struggle against d #EnforcedDisappearances even after the brutal killing of his son Jalil Reki Baloch.
#MamaOurNationalPride
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 4440 دن مکمل ہوگئے
24 مارچ 2021 کو چیدگی بارڈر پنجگور سے لاپتہ بلاول ولد یار محمد کے اہلخانہ نے احتجاج میں حصہ لیا اور بلاول کے جبری گمشدگی کی تفصیلات تنظیم کو فراہم کیے
Mama Qadeer is the voice of thousands of missing families in Balochistan. His struggle for the safe recovery of Missing persons is beyond words. He never got disappointed in any difficulty during his struggle. Baloch nation is praying for the full and speedy recovery of Mama.
ماما قدیر کی صحت یابی کیلئے قوم سے دعا کی اپیل، عظیم جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میڈیا کمپین چلائیں گے، بلوچ یکجہتی کمیٹی
#MamaNationNeedsYou#MamaOurNationalPride
ماما قدیر کی صحت یابی کیلئے قوم سے دعا کی اپیل، عظیم جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میڈیا کمپین چلائیں گے، بلوچ یکجہتی کمیٹی
#MamaNationNeedsYou#MamaOurNationalPride
ماما قدیر جبری گمشدگیوں کے خلاف موثر آواز اور رہنما آپ سلامت رہے۔آپکے مظلوم اقوام کیلئے مسلسل جدوجہد بلوچ مزاحمتی تاریخ کا ناقابل فراموش اور ر��شن حصہ ہے ۔
طبعیت مستقل بگڑتی جارہی ہے ۔طاقت نہیں کہ کچھ لکھ سکوں یا ریکارڈ کرسکوں ۔ بات کرنے میں دشواری کا سامناہے ۔
میں ان سب بہی خواہوں کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ جنہوں نے میری حال گیری کی کوشش کی ، اور سوشل میڈیا میں میرے صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔
امید ہیکہ جلد صحت یاب ہوجاہوں ۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں انتظامی بے ضابطگیوں اور حکومتی غیر سنجیدگی کے باعث طلبا کے اسکالرشپس کا اجرا نہ ہونے پر پریس کانفرنس کیا گیا۔انتظامی بے ضابطگی اور حکومتی غیر سنجیدگی نہایت ہی تشویشناک ہے۔
لاپت�� افرادکیلئےآوازاٹھانےوالےموثرترین آواز ماماقدیر کی طبیعت خراب ہے
بلوچ قوم سےماما کی صحت یابی کی دعاؤں کی درخواست کرتےہیں اورماماقدیرکی غیرموجودگی میں کوئٹہ میں موجودلاپتہ افرادکی بازیابی کیلئےلگائی گئی کیمپ میں شرکت کرکےانہیں احساس دلائیں کہ بلوچ قوم اس جدوجہدمیں انکےساتھ ہے
8 سال پہلے میرے والد اور اب میرے بھائی کو لاپتہ کردیا گیا ہے
ایک گھر کے نہ صرف دو مرد جو اس وقت ازیت گاہوں میں زندگی کررہے ہیں بلکہ ہم لواحقین اپنے گھروں میں بھی ازیت ناک زندگی گزار رہے ہیں ہم سے جینے کا حق چھین لیا گیا ہے اگر ہمارے پیارے مجرم ہیں تو اپنی عدالتوں میں ثابت کریں