قومی سلامتی کمیٹی نے افواج کو مکمل اختیار دے دیا ہے
ہمیں بچوں اور خواتین سمیت 26 پاکستانی شہداء کا بدلہ چاہیے
پوری قوم فوج کیساتھ کھڑی ہے اب وقت آگیا ہے آپ انڈیا میں گھس جائیں ۔
ہم بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے مختلف شہروں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ حملے نہ صرف پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں بلکہ خطے کے امن کو تباہ کرنے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں۔
حسن بلال ہاشمی
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#pakistanzindabad
Pakistan will respond to Indian missile attacks at the time and place of its choosing." - ISPR
Last night's downing of Indian fighter jets was just "defensive measure". The retaliation is yet to begin from Pak.
Lt gen Ahmed sharif
(Spokesperson of PAKISTAN ARMY)
حقیقت یہ ہے کہ ملزمہ نتاشا ہی نہیں ، اس ملک کی ساری اشرافیہ ذہپنی اور نفسیاتی مریض ہے اور یہ ��وام ان نفسیاتی مریضو ں کے رحم و کرم پر ہے۔
معاشرے صرف غربت سے تباہ نہیں ہوتے۔ وہ لاقانونیت سے تباہ ہوتے ہیں
یخ بستہ اور بلٹ پروف کنٹینروں میں خطاب فرمانے اور فرما کر گھر چلے جانے والوں کو معلوم ہونا چاہیے جولائی کے حبس میں نعیم الرحمن اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت جماعت اسلامی کے دھرنے پر حکومت ابھی سے خوفزدہ ہے۔ دفعہ 144 کے نام پر عوام کو ڈرانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ حکومت ��ان لے کہ یہ دھرنا خالص عوامی حق کے لیے ہو رہا ہے۔ اگر اسے روکنے کی کوشش کی گئی تو ہم پورا پاکستان بند کردیں گے۔
جماعت اسلامی کے دھرنے کے اعلان کے بعد
حکومت پنجاب مکمل طور پر پاگل پن کا شکار ہو چکی ہے پاکستان کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم @JamiatPK کے مرکزی آفس اچھرہ لاہور پر چھاپہ اور @JamiatPK کے سینٹرل پریزیڈنٹ ( ناظم اعلیٰ) حسن بلال ہاشمی کے
گھر دو دفعہ پولیس نے چھاپہ مارا
#دھرنا
جماعت اسلامی کل مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا کر رہی ہے دھرنے سے پہلے ہی گرفتاریوں کا آغاز کر دیا انتظامیہ نے دھرنے کی اجازت نہیں دی
جماعت اسلامی نے اپنے کارکنان کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا حکم دے دیا کراچی سے خیبر تک کارکنان جماعت اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں
#دھرناہونےدو_ورنہ
کیا مہنگائی صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ ہے؟
آئی پی پیز کی واردات کے خلاف صرف جماعت اسلامی نے کال دی ہے۔ باقی کہاں ہیں؟باقی سہولت کار ہ��ں یا ویسے گونگے شیطان بنے ہیں؟
عوامی مسئلے پر آواز اٹھانے پر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا شکریہ۔
آصف محمود
کیا مہنگائی صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ ہے؟
آئی پی پیز کی واردات کے خلاف صرف جماعت اسلامی نے کال دی ہے۔ باقی کہاں ہیں؟باقی سہولت کار ہیں یا ویسے گونگے شیطان بنے ہیں؟
عوامی مسئلے پر آواز اٹھانے پر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا شکریہ۔
آصف محمود