کوئی زرتاج گل سے پوچھ کربتائےکہ وہ کونسانشہ کرتی ھے
نیازی کے بعد پہلی عورت دیکھی ھے جو ہروقت نشہ میں رہتی ھے
کہتی ھے نیازی پہلا لیڈر ھے جو دیوار کے پیچھے بھی دیکھ سکتا ھے
اس نے تو ابلیس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ھے اتنی لمبی لمبی تو وہ بھی نہیں چھوڑتا جتنی لمبی یہ کوکینی چھوڑتی ھے
@AnilaButtPTI ہوسکتا تھا اگر یہ وومنائزر یا لیڈی کلر ہوتا اس کے 10 20 معاشقے ہوتے ایک ناجائز بچی ہوتی اور کئی آفشور کمپنیوں کے ساتھ آفشور بچے ہوتے کوکین استعمال کررہا ہوتا مگر افسوس اس میں ان جیسی ایک بھی خوبی نہیں 😥
پارٹی تب تک جب تک یہ نوازلیگ ہے
اگر نوازشریف کے بیانیے کی نفی کروگے
تو کون کیسی پارٹی
ہم وہ کارکن نہیں جو آپکی مدح سرائی کرکے پارٹی میں کسی عہدےکا لالچ رکھیں
ہم اپنا پیسہ و وقت اپنے لیڈر و پارٹی کو اس ملک کی بہتری کےلئےدیتےہیں
نہ کہ ملک دشمنوں سے میثاق معیشت کرنےکےلئے
Be Careful
اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ میثاق معیشت کررہی ہیں یہ عمران خان جو معیشت کا بیڑا غرق کررہا ہے اس کے شریک جُرم ہورہے ہیں
عمران خان سے اگر کوئی میثاق کرنا ہی ہے تو پہلے میثاق جمہوریت کرو تاکہ یہ کُھل کر سامنے آجائے
ورنہ جو جُرم عمران خان کررہا ہے اس میں شریک جُرم نہ ہوں
عمران خان اپنی پوری کرپٹ کابینہ اور فنڈنگ والےاپنے دوستوں کو نوازنےکےچکروں میں ملکی معیشت کا جو بیڑا غرق کررہا ہے آپ اس پر اسکےساتھ میثاق معیشت کریں گے
آپ جتنا نرم ہوکر جُھکیں گے یہ اتنا ہی دبائے گا جمہوریت کےلئے جو جنگ نوازشریف نے شروع کررکھی ہے اس میں حصہ ڈالیں
یا
خاموش ہوجائیں
ڈی جی نیب خیبر پختونخوا مجاہد اکبر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
کیونکہ وہ عمران خان کے خلاف مالم جبہ اور ہیلی کاپٹر کیس کی تفتیش کر رہا ہے
کسی کنجر نے کہا تھا
کہ احتساب مجھ سے شروع کریں
آج عمل ہونا شروع ہوا ہے
تو تفتیشی آفیسر کو ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
کوئی شرم کوئی حیا؟؟
یار وہ جو ناروال بارڈر پر کئی ہزار ایکڑ اراضی قبضہ کر کے دی تھی تمہیں اور وہ تین تین پٹرول پمپ بھی تو تھے ناروال شہر میں، اور ہاں وہ پنڈی والی فاران بس سروس بھی بھول گئے۔
بڑے بیہودہ آدمی ہو یار مجاہد اسلام کے اتنے سارے احسانات بھول گئے ہو!
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان ہے، کرکٹ بورڈ کا چئیرمین اور تمام سلیکٹرز وزیراعظم کے نصب کردہ ہیں تو کرکٹ ٹیم میں ریلو کٹے بھرتی کر کے کیوں بھیجے گئے، جب کہ وزیرِاعظم کو مکمل طور پر علم بھی تھا کہ یہ ریلو کٹے ہیں؟
اس جُرم کی سزا کسی اور الزام کی صورت دے دی گئی
کسی کو چُپ کروانے پر بولو اس سے پہلے کہ جب آپ کو چُپ کروایا جائے تب آپ کی چُپ پر بولنے والا نہ ہو
#BringBackWaleedAsifButt
دھمکیاں نہ دیں جس نے گرفتار کرنا ہے آ کے کر لے میں ضمانت بھی نہیں کراؤں گا
شاہد خاقان عباسی
ھے کوئی ایسا مائی کا لال جو اس شیر کی طرح للکارے
نالائق اعظم تمھارا واسطہ ان لوگوں سے پڑا ھے جو موت سے ڈرنا تو دور کی بات الٹا موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر موت کو للکارتے ہیں
اگر سلیکٹڈ حکومت چاہتی ہے کہ لیڈران کے ساتھ،ساتھ کارکنوں کی گرفتاریوں سے حکومت مدت پوری کرنےمیں کامیاب ہوجائے گی توکٹھ پتلی حکومت کی بھول ہے،
سائبرکرائم کو اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنا پاکستانی قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے
#BringBackWaleedAsifButt
اب تو رمضان بھی ختم ہو چکا ہے
تو اپوزیشن کب مہنگائی،بیروزگاری،لوڈشیڈنگ و دیگر عوامی مسائل کےحل کے لیے سڑکوں پہ آ رہی ہے۔؟
یا ابھی ملک و عوام کا مزید بیڑہ غرق ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے
یا
بقول چوہدری نثار ابھی مناسب وقت نہیں آیا۔؟
یہ تربیت کا فقدان تھاجو شرمندگی کےساتھ بُھگتناپڑا
آم کھانے کے بہت سےطریقے تھے
مگر اپنی کاہلی سستی کے باعث وہ طریقے اور آداب سکھانے کی بجائے اپنی سہولت آرام کی پیش نظر جو سکھایا وہی سامنے آیا
کچھ ایسے ہی تربیت کے نادر نمونوں کا آج ہمیں مسلط شدہ وزیراعظم اسکی کابینہ کی صورت سامناہے
سیاسی رہنماوں کے بعد سوشل میڈیا ایکٹویٹس کو گرفتار کرکے بھی اسٹاک مارکیٹ نہیں سنبھل رہی
خان تھک گیا ہے اور اب گھر جانا چاہ رہا ہے آپ اسے گھر کیوں نہیں بھیج رہے ؟
سوالات کا جواب دینے اعتراضات ختم کرنے سے دوریاں کم ہوتی ہیں
پیار بڑھتا ہے
ناراضگی کا ڈر ہوتا ہے
خوف دلانے سے ڈر ختم اور نفرت بڑھتی ہے
خدارا یہ پاکستان امن محبت آزادی اظہار رائے و حق کے لئے حاصل کیا گیا تھا
آپ اس پر خوف کی دبیز چادر اوڑھانے میں لگے ہیں
#BringBackWaleedAsifButt
پیلی صحافت کے علمبردار100جوتے اور100پیاز کھانےکےبعد اعتراف جرم کررہے ہیں کہ انہوں نے اچھےبھلےترقی کررہے پاکستان کو تنزلی کی طرف دھکیلنےکےلئے اس قوم کو کس طرح تبدیلی چورن بیچا جس سے ناصرف پورے پاکستان بلکہ انکےاپنے پیٹ بھی خراب ہوگئے ہیں
کیا ان ملک دشمنوں کو بھی کبھی لٹکایاجائے؟