@hTanveerAwan کچھ بڑی بات نہیں-
ہماری پولیس کے ہوتے ہوئے کسی ٹیکنالوجی اور لاجک کی ضرورت نہیں
جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے
چاھیں تو انسان کو ��انور ثابت کردیں اور ہاتھی سے منوا لیں کہ وہ بکری ہے
@ather_hameed@hi03708476 واہ جی واہ اس وقت بھی ویڈیو کا کانسپٹ تھا 🤔
اور پنڈال کرائے پر ملتے تھے
چالیس روپے فی کس کھانا ؟ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا 1970 کے حوالے سے
آپ کا اے آئی کچھ زیادہ سیانا نہیں ہے
@Skiper786@kazmi7771 ٹھیک ہے اگر کسی دوسرے مقدمے میں گرفتاری بنتی تو کرلیں
لیکن
ان کو تذلیل کرنے کیا لطف آتا ہے ؟ ایسا کیا کر بیٹھے ہیں کہ ان کو لوگوں پر اور خاص طور پر مظلوموں پر ظلم اور ان کی تذلیل کرنا ان کی فطرت بن چکی ہے
@Shahidd_Bashir غذائی دانشوروں کا اجتہاد ہے کہ
یہ عملِ اختلاط الغذیئہ اولیٰ بنیادی طور پر ہر دو کی تضحیک ہے اور عملاً قبیح جانا جاتا ہےالا دافع شر کے لئے اپنایا جائے
@Koodri_com With big belly, no belt, full pressure on waistband button and adding with invention, extra pull force on the button n and belt loops compromised.
@ImtiazGul60@MohsinnaqviC42@betterpakistan جناب آپ ہمارے اداروں کا طریقہ کار نہیں سمجھتے
میرا خیال ہے کہ اکثر عوام سے متعلق محکمے اور دفتر صرف اس لئے کام کرتے ہیں کہ ان کی اپنی “کمائی” اس کام کے ہونے سے مشروط ہے
قیمت کا تعین کام کی اہمیت پر ہے
اس میکینزم کی گراریاں عوام کی خون سے رواں رہتی ہیں
@miandawoodadv یہ وکیل کا نہیں بلکہ اس معاشرے کے عمومی رویے کا چہرہ ہے جہاں طاقت ہی قانون ہے اور طاقتور ہی جج۔
غریب اور کمزور ہونا اک ��اقابل معافی جرم ہے