منشیات فروش کو باعزت بری کرنا اور ایک پڑھی لکھی بے گناہ وکیل خاوند سمیت ٹویٹ پر 17سال قید کرنا، اور پھر آزادی کی باتیں کرنا
2026 میں پاکستان کو انہوں نے منشیات فروش، ضمیر فروش، چوروں ڈاکوں کی حکومت اور یزیدیت میں بدل کر کیا حال کردیا
یہ ویڈیو دیکھ کر دل کانپ رہا ہے کہ کیسے پنجاب میں غریب کو مارا جا رہا ہے
یہ لودھراں کا نوجوان لاہور میں ریڑھی لگاتا تھا کہ پھر مریم نواز کی ٹیم آگئی اور انھوں نے ریڑھی پر پڑا سامان توڑ کر ریڑھی کو ضبط کر لیا
اب یہ نوجوان آنسو بہا رہا ہے لیکن کوئی اس کی فریاد سننے والا نہیں ہے 💔
وزیرِ اطلاعات خیبر پختونخواہ شفیع جان کا یہ بیان کہ اگر ہمیں موقع ملا تو ہم اس سے زیادہ ظلم ان پر کریں گے انتہائی غلط سوچ ہے یہ دراصل اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ ہے کہ تحریکِ انصاف دوبارہ اقتدار میں آ کر ظلم و جبر کرے گی، تحریکِ انصاف اور عمران خان کے نظریے کی بنیاد ہی عدل و انصاف ہے، ظالموں کو سزا ضرور ملے گی لیکن عدلیہ کو آزاد کر کے قانون کے تحت، عاصم منیر رجیم کے ہر جرم ہر ظلم کا حساب آزاد عدالتوں میں ہو گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Quaid-e-Azam envisioned a nation where the law applies equally to the rich and the poor. Imran Khan’s entire struggle centers on establishing Insaaf (justice) and breaking the status quo of elite privilege.
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
From advocating for Islamophobia awareness globally to defending national sovereignty, Imran Khan represented the Ummah and Pakistan with the stature of a true leader. #جناح_کا_جانشین_عمران_خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اے میرے پیارے رب،
اے میرے سوہنے رب…
ہم تو یہ کہتے رہے کہ اگر فرعون ہے تو موسیٰ بھی آئے گا۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ امتحان یعقوب والا ہو جائے گا آنکھوں کی روشنی چھننے کا، صبر کے آخری کنارے تک پہنچ جانے کا۔
اے یعقوب کی بینائی لوٹانے والے رب، ہمارے ملک پر رحم فرما۔ اس ایک شخص پر رحم فرما جس نے اپنی آزادی، اپنی راحت، اپنی صحت تک قربان کر دی۔ وہ تنہا کھڑا رہا، مگر جھکا نہیں۔ اب اس کی آنکھوں کی روشنی تک آزمائش میں ڈال دی گئی ہے۔
اے رب کریم، ہم شاید اس قابل نہیں کہ اپنے لیے کچھ مانگ سکیں، مگر تیرے حضور یہ گواہی دیتے ہیں کہ اس نے اپنی بساط سے بڑھ کر دیا ہے؛ عزت دی، وقت دیا، سکون دیا، سب کچھ تیرے نام پر اور اس قوم کے لیے چھوڑ دیا۔
اے میرے رب، اگر ہم کمزور ہیں تو اپنی قدرت سے مدد فرما۔ اگر ہم خاموش ہیں تو ہماری خاموشی کو قبول نہ کر، ہمیں جگا دے۔ اس کی بینائی کی حفاظت فرما، اس کی جان کی حفاظت فرما، اسے اپنے خاص حصار میں لے لے۔
اے اللہ، اس سرزمین پر رحم فرما۔
ہم ٹوٹ رہے ہیں،
بکھر رہے ہیں،
ہماری مدد فرما۔
آمین۔
سال 2022 میں جنرل باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان سے پوچھے بغیر نریندر مودی کو 4 روزہ دورے کی دعوت دے دی تھی پاکستان آنے کی،
جب یہ بات شاہ محمود قریشی کے ذریعے عمران خان کو معلوم ہوئی، تو عمران خان نے سختی سے منع کر دیا کہ ہم مودی کا پاکستان میں استقبال نہیں کریں گے، حامد میر
"اور یہاں مجھے اپنے ہی ادارے کی بات کرنی ہوگی، کیونکہ سب سے بڑا نقصان جرنیلوں یا افسر شاہی نے نہیں بلکہ ججوں نے پہنچایا۔ عدلیہ کا کام شہریوں کی ڈھال بننا تھا، وہ واحد ادارہ جس کا مقصد قانون کے بل بوتے پر طاقتور کے سامنے ناں کہنا تھا۔ لیکن یہ بھی انگریز دور کا ہی ایک ترکہ تھی اور اس کے خمیر میں وہی سوچ شامل تھی: انگریز راج میں اس نے عوام کی نہیں بلکہ حاکم کی خدمت کی، اور آزادی کے وقت اس نے اپنی وفاداری رخصت ہوتے ہوئے تاجِ برطانیہ سے منتقل کر کے نئے مقتدر طبقے کے سپرد کر دی، عوام کے نہیں۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی ٹینک سڑکوں پر آئے، عدالتوں نے بار بار 'ہاں' کہا۔ انہوں نے اقتدار پر قبضے کو قانونی جواز دینے کے لیے 'نظریۂ ضرورت' تراشا؛ غاصبوں سے حلف لیے؛ اور آئین شکنی کو قانون کا روپ دیا۔ عدلیہ کے اندر رچی اس نوآبادیاتی ذہنیت نے اس ملک کو کسی بھی ایک ڈکٹیٹر سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے، کیونکہ اس نے آئین کے محافظ کو ہی اس کی پامالی کا سہولت کار بنا دیا"- جسٹس منصور علی شاہ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں