بھینس گئی پانی میں۔
🇵🇰 Pakistani قوم کو پھُدو بنانا کتنا آسان ہے
اوے ٹھرکیو آپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا اور تم نے نہا بھی لیا۔
لوگ جیلوں سے فون کر رہے ہیں کے اس وکیل کو ہائیر کرو ہم نے اپنے کیس اس سے لڑوانے ہیں۔
لوگ اس 🤖 Ai والی وکیل کو شادیوں کی آفر کروا رہے ہیں
اوے تُر جاؤ تُر جاؤ ہوش کرو۔
معافی چاہتا ہوں آج میں سچ بولوں گا،
بدقسمتی سے ہم نے پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے، محب وطن لوگوں کو محض سیاسی مخالفت پر غدار بنا دیت�� ہیں،
سینیئر سیاستدان سعد رفیق صاحب نے تاریخی حقائق سے پردہ اٹھا لیا۔
#��ینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی!
مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥
تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!!
جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
والدہ بستر مرگ پر تھیں، ہمیں مار مار کر جسم کالا کر دیا گیا، وہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور جب میں لمبی جیل کے بعد ہسپتال پہنچا تو والدہ کومہ میں جا چکی تھیں، میں ان سے بات نہیں کر سکا، خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل نعیم خالد لودھی کہتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ کو یہ احساس ہو گیا ہے، کہ جن کے ساتھ جلوہ چلے رہے ہیں وہ اس قابل ہیں نہیں کہ اُن کے ساتھ چلا جائے،
لیکن جنرل صاحب یہ صرف آپ کی خیال خیالی ہی ہے،
اسٹبلشمنٹ تو مل کر عوام پر اور عوام جس لیڈر کے ساتھ ہے اس پر ظلم کر رہی ہے۔
فارم 47 کے فراڈ کے ذریعے ملک پر قابض جعلی حکومت کا ایک اور فراڈ بے نقاب۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق عوام سے بولے جانے والے جھوٹ پر عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا وائٹ پیپر جاری ۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
حاجی امتیاز احمد چوہدری آف منڈی بہاؤالدین وہ ایم این اے ہے جس نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیے فوج پچھلے ایک سال سے اسے توڑنے کا ہر جتن کرچکی ہے مگر کسی شیرنی ماں کی اولاد ہے نہ ڈرتا ہے نہ ہی جُھکنے کو تیار ہے .
حاجی صاحب راضی آں تواڈے تے ❤️❤️✌️✌️
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
اب #مُرشد کسی معجزے کا انتظار ھے۔
میں پی ٹی آئی کی ساری کچرا قیادت سے مایوس ھو چُکا ھوں۔
25 کروڑ پاکستانیوں سے مایوس ھو چُکا ھوں۔ یہ قوم نھیں جاگنے والی۔
قبر ایک ھے مُردے دو
مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کو جواب
میاں نواز شریف برملا جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ 2013 میں ہمیں فضل الرحمان نے کہا تھا کہ ہم حکومت بنا سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی کا راستہ روکو جو ہم نے نہیں مانی اور ہماری غلطی تھی ۔۔تو 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت آپ نے بنوائی ۔اور اب متھے لگا رہے ہو فضل الرحمان کے ۔
اور وہ وضاحت تو کرلیں نا کہ وہ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں یا سہیل آفریدی کی ۔
کیونکہ اگر آپ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں تو پی ٹی آئی تو پرویز خٹک بھی تھا ،آج کہاں بیٹھا ہوا ہے ؟ محمود خان بھی تھا آج کہا بیٹھا ہوا ہے ؟ بزدار بھی تھا ، گنڈاپور بھی ہیں۔۔
یہ سارے تو آپ نے بنائے ہوئے لوگ تھے جو فیڈ کیے گئے تھے ۔۔
اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی ۔۔ اور فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے ۔۔فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے ؟
جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ۔۔
محترمہ نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار را��ے کیا ہے وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے نا ۔۔
مولانا فضل الرحمان