پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی کراچی آمد پر ان سے ملاقات شیر افضل مروت صاحب نے پی ایس 125 کے لیئے اہم پیغام بھی دیا ہے۔۔۔
ان شاء اللّٰہ وہ جلد سامنے لائیں گے۔۔۔۔
#NA248 Symbol "P"
#PS125 Symbol "P"
P for Pakistan P for PTI
Remember this ...
P Symbol. وائرل کردیں پلیز ۔۔۔
@sherafzalmarwat@PTIofficial
#SherAfzalMarwat
#انتخابی_نشان_عمران_خان
پاکستان کے ہر گھر میں عمران خان کے خط جائینگے اور انکوں بتائینگے کے ان کے حلقہ میں صوبائی اور قومی اسمبلی میں عمران خان کا امیدوار کون ہے اور اسکا انتخابی نشان کیا ہے۔
آپ ایک راستہ بند کرینگے ہم دس راستے نکالینگے لیکن ہار نہیں مانیں گےاور انشاءاللہ ظُلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینگے۔
PTI نے لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے سپریم کورٹ میں زیر سماعت اپنا کیس واپس لے کر واضح کر دیا کہ قاضی فائز عیسی صاحب متنازعہ اور جانبدار جج ہیں۔ قاضی صاحب خود تو عمر کے آخری حصے میں ہیں مگر سپریم کورٹ کو ملنے والی بدنامی ہمیشہ زندہ رہے گی۔
پرموشن ٹائم
اس پوسٹ کی ری پوسٹ🔄 ہر تھوڑی دیر بعد لسٹ بناؤں گا
جو دوست اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں وہ ری پوسٹ 🔄 کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں
لسٹ ری پوسٹ والوں کی بنے گی
تو شروع ہو جائیں @Arif1q#BBN#GB_P#BP_G#RMG#TPG
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین
#BP_G