وہ جو کہتے تھے نہ کہ فوج کے افسر ملک اور قوم کے لئے قربانی نہیں دیتے، وہ اپنی انکھیں کھولیں۔ ان سب کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے اگر کچھ تھوڑی سی بھی غیرت باقی ہے ان میں۔ یہ شہید فوج کا افسر ہے جو اس ملک اور اس کے لوگوں پر اج قربان ہوا۔ یہ جس کا بیٹا ہے وہ بھی فوجی افسر اور جس کا بھانجا اور بھتیجا ہے، وہ بھی فوجی افسر۔ بتاتا چلوں ان سب کو یہ بھی کہ جن سیاستدانوں کے لئے انہوں نے ان جوانوں کو اتنا برا بھلا کہا، شہید��ں کی بےحرمتی کی، وہ سیاستدان نہ کبھی اس ملک کے لئے مرے ہیں اور نہ کبھی مرنے کو تیار ہیں اور نہ ہی ایسوں کی قربانی یہ مٹی کبھی قبول کرے کیونکہ ان کو پہلے اپنی جان اور ��ھر اپنا مال ہر شے پر عزیز ہے۔ ان کو موقع ملے تو یہ دین، ملک، قوم سب بیچ ڈالیں اپنی اس سیاست، منصب، دولت، شہرت اور طاقت کی حوس میں۔
لیفٹننٹ کرنل حسن حیدر شہید، وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں!
اس قوم میں ابھی بھی بہت زندہ ہیں جو تمہاری جرت، دلیری اور قربانی پر فخر کرتے ہیں!
#ISPR
General Syed Asim Munir #COAS
“It is imperative that the international community mobilises to end the human tragedy in #Gaza due to the unlawful use of force by Israeli Defence Forces & desist from encouraging them to continue perpetrating atrocities in manifest violation of all norms of civility and humane conduct”.
بلوچستان میں دہشت گردوں کی کارروائی کا نشانہ بننے والے این ایل ائی رجمنٹ جوانوں میں زاہد حسین شگری فدا علی شگری فدا حسین شگری کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے شبر حسین سکردو کتپناہ کے سید مبارک شاہ اور خپلو کے محمد امین شہید شامل ہیں #PakArmyZindabad
@abbasmdk@iqrarulhassan Koe aur justification hai is video ki Jo hamain samajh nhe aa rhe aur aapko aa gaye ho. Mouh utha k establishment ka ma’am ly rhy ho Had hai Jinab
@fawadchaudhry حد ہے، اس ملک کا المیہ دیکھے آپ جیسے لوگوں کو عوام پے مسلط کیا ہوا ہے، آپ اور کچے کے ڈاکوں میں کچھ تو فرق ہو- پلیز آپ کے فالوورز آپ کی باتوں سے شرمندہ نہ ہوں
@AzharSiddique جناب کونسی کورٹ، کونسی اسمبلی، کیا توہین عدالت تو کیا الیکشن ، یہ سب تو عمران، زرداری، شریف خاندان کی لونڈی ھے سب اپنے اقتدار کیلیے استعمال ھوتے آئے ہے- اب تو ان سب اداروں سے قوم (عام آدمی) تنگ آگئے ہیں-
@ImranRiazKhan پلیز رجیم چینچ سے ��ہلے آپ کے صادق اور امین نے جو اپیل کا آوٹلٹ، مرسڈیز کار، ایک کروڑ نوکریاں، دس لاکھ گھر بناہے ہے ان کے ڈیٹیلز شیر کریں تاکہ موازنہ آسان ھو
@fawadchaudhry اب تو آپ لوگوں کی ان باتوں پے ہنسی آتی ہے- پہلے بھی بڑے شان سے حقیقی آذادی کیلیے نکلے تھے مگر افسوس وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا اب ایک اور ڈرامہ-