بشری بی بی کو ڈی چوک سے واپس مانسہرہ جاتے ہوئے پکڑ لیا گیا تھا لیکن جب بڑے صاحب سے ہوئی تو انہوں نے کہا یہ جہاں جاتی انہیں جانے دیا جائے
اینکر پرسن ریحان طارق
@RehanTofficial@PTIofficial
لیکن اے عظمتِ انساں کے سنہرے خوابو
میں کسی تاج کی سطوت کا پرستار نہی
میرے افکار کا عنوانِ ارادت تم ہو
میں تمہارا ہوں لٹیروں کا وفادار نہیں
#Islamabad_Massacre#PTIProtest
لیکن اے عظمتِ انساں کے سنہرے خوابو
میں کسی تاج کی سطوت کا پرستار نہی
میرے افکار کا عنوانِ ارادت تم ہو
میں تمہارا ہوں لٹیروں کا وفادار نہیں
@RehanTofficial
انسان کو جب خلیفہ چنا گیا تو میرے رب نے ضمانت دی کہ انسان وہ کام کرے گا دنیا میں جس میں خیر ہو گئی آج ہم نے اس کی ضمانت کو توڑ دیا اپنے بھائیوں کو خون میں ایسے نہلا رہے ہیں جیسے دجال کا ظہور ہو گیا ہو
يہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں
ساکنان عرش اعظم کي تمناؤں کا خوں!
علی امین کے قافلے میں بڑے بڑے پنکھے بھی موجود ہونگے جو شیل کا دھواں قافلے تک آنے سے روکیں گے
بہترین تیاری سے آرہا ہے علی امین، انشاء اللّٰہ خان کو جلد جیل سے باہر نکالیں گے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ایکس بند، VPN بند، سلو انٹرنیٹ لیکن پھر بھی 4 لاکھ ٹویٹس ثابت کرتا ہے کہ آپ کے جنون کو کوئی بھی نہیں ہرا سکتا ہے۔
رکنا نہیں سب ٹرینڈ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی جوائن کریں اور خان صاحب کی رہائی کا مطالبہ کریں
آپ سب کے جذبے کو سلام ❤️🙌
قیامت کے دن اللّٰه پاک جب مجھ سے پوچھیں گے
کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟
جو پڑھ رہے ہیں اپنی آنکھیں گواہ رکھیں
میں آپ سب کو اور اپنے آپ کو اللّٰه سے ڈرنے،
نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللّٰہ کی رضا
اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتی ہوں
گواہ ہو جاؤ سب
میں اللّٰه کے احکام آپ تک پہنچانے کی کوشش میں ہوں
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ
تمہارا رب تمہیں خود اپنے پاس بلا لے
─────•🫀♥️💯
#TDR__now
#GrandeFratello
#PTl_Followers
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💙
میں مریضِ عشقِ رَسُولﷺ ہوں
وہ حبیبﷺ میرا طبیبﷺ ھے...
"صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم"❤
#TDR__now#GrandeFratello#PTl_Followers