پشاور ہائی کورٹ چیف جسٹس
" جب میں 1990 میں پہلی بار عمرہ ادا کرنے گیا تو وہاں اپنے اللہ سے دعا مانگا اور وعدہ کیا کہ میں جب جج بن جاؤ تو کوئی فیصلہ پریشر میں آکر غلط نہیں کرونگا ، اور یہی وجہ ہے آج میرے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوتے ہیں ۔
#Peshawarhighcourt
والی بھینس کے چارے سے تھوڑا سا چارہ کھا لیا تھا۔
سارے آکھو سبحان اللہ .......اب بھی وقت ہے اس "ولی اللہ " سے معافی مانگ کر وزیر اعظم کی کرسی پر دوبارہ بٹھا دو اور اپنی عاقبت بچا لو..
(4)
بشریٰ بی بی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ " عمران خان نے جب سے روحانیت اور اسلام پر توجہ دی ہے اکثر راتوں کو اٹھ کر وہ رویا کرتے ہیں، جب سے ہمارا نکاح ہوا ہے، ان کے پیٹ میں حرام کا لقمہ .... (1)
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ#pakistaneconomy
نہ پکنے پائے۔ ہر طرح سے خیریت گزر گئی۔ کھانے کے بعد جب چائے کی باری آئی تو چائے کا پہلا گھونٹ لیتے ہی خان صاحب نے الٹی کر دی۔
اب تفتیش ہوئی کہ دیکھا جائے کہ اصل معاملہ کیا ہے تو علم ہوا کہ جس بھینس کے دودھ سے یہ چائے بنائی گئی تھی اس نے ایک بار چارہ کھاتے ہوئے ساتھ (3)
نہیں گیا، جب کوئی حرام چیز ان کے پیٹ میں جاتی ہے تو ان کو Vomit ہوجاتی ہے ۔"
پھر ایک واقعہ بیان کرتی ہیں کہ "ہم
ایک بار کسی دعوت پر گئے ، صاحب خانہ کو ہم نے خان صاحب کی کیفیت پہلے ہی بتا دی تھی، اُنہوں نے بھی ہر طرح کا خیال رکھا کہ کوئی حرام یا مشتبہ چیز (2)