مسلم باغ میں کوئٹہ روڈ بند صبح 8 بجےسے راستہ بندہے ایف اسی نے ایک بندے کو مارا ہے
اب FIR درج نہیں ہو رہا عوام پریشان سردی میں بیٹھے عورتیں بچے تکلیف میں .
ریاستی دھشتگردی مسلسل ج��ری.
ضلع شیرانی لیویز والوں کو مطلع کیا جاتا ہے
کہ ضلع شیرانی کے جو نئے تعینات ہونے والے تمام لیویز فورس کا ٹریننگ (8) تاریخ سے شروع ہوگا
ٹریننگ کا دورانیہ چار مہینے ہیں
8 جنوری سے لیکر 13 مئی تک ہیں ((ٹرینگ سینٹر ضلع خضدار ))
ژوب : مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہو گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام محمد ولد یار محمد عمر تقریباً 35 سال قوم دوتانی کو کلی اپوزئی دریائے ژوب کے ایریا میں مسلع ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں جن کو دو گولیاں لگی ہے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے زخمی ڈی ایچ کیو میں
بلوچستان کی خواتین بلوچستان کے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط ہے مجھے اپنے بہنوں بھائیوں پر فخر ہیں پاکستانیوں ہمارا ساتھ دیجیے۔ہم ائین اور قانون کی بات کرتے ہیں
بلوچستان کی خواتین بلوچستان کے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط ہے مجھے اپنے بہنوں بھائیوں پر فخر ہیں پاکستانیوں ہمارا ساتھ دیجیے۔ہم ائین اور قانون کی بات کرتے ہیں
🍀 *اللہ کی وحدا��یت !*
🔹 *کہہ دو وہ اللہ ایک ہے. اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔*🔹
📗 «سورہ اخلاص»~