@RanaTanvee99719@RoymukhtarRoy اور جس طرح کی طرزیں اور چوں چراں ٹیں ٹائں ان کے ذاکر کرتے ہیں وہ اس کو نہیں سنتی عام بندہ تو ان کر سارا سال ہی ہنستا ہے۔
@RoymukhtarRoy یہ منافق یہاں بریلویوں اور دیوبندیوں اور مسلک اہلحدیث کو گاہے بگاہے تنقید کا نشانہ بناتا ہے اور ایران کو ایسے صلاح مشورے دے رہا ہے جیسے ایرانیوں نے اس کو منشی رکھا ہو۔
@Intl_Mediatior@RaziTahirPak یہ ذلالت ان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے جس دن بانی پاکستان کی بہن کو ایک حیوان سے تشبیہہ دی گئی تھی قومی وقار کی دھجیاں اسی دن سے اڑ گئی تھیں۔
@RealWaqarMaliks اگر فیصلہ ہمارے کرتوتوں کی وجہ سے ہونا ہوتا تو کب کا ختم ہو چکا ہوتا کوئی تو بات ہے کہ ملک ابھی تک قائم ہے اور بہتر ہوتا کہ آپ یہ سب باتیں پاکستان بیٹھ کر کرتے۔
@hassam_hassan@RoymukhtarRoy@JimmyVirkk کتنی بڑی تہمت لگا دی آپ نے ایک کلمہ گوہ مسلمان پر کل کو اگر وہ ولد الحرام نہ نکلا قیامت کے دن تو آپ کا مواخذہ ہو جائے گا اللہ کے سامنے۔ توبہ کریں اور کسی کلمہ گوہ پر تہمت نہ لگائیں
@bint3Adam@RoymukhtarRoy@JimmyVirkk وہ عالم نہیں تھے کچھ علمائے دیوبند مولوی مودودی صاحب کے ترجمے اور دوسروں کا اخذ اور ترتیب شدہ علم پڑھ کر اس کا پرچار کرتے رہے اب چرب زبانی کو ہمارے ہاں شاید علم تصور کیا جاتا ہے۔
@RoymukhtarRoy@JimmyVirkk ڈاکٹر صاحب کی بدقسمتی دیکھئے کہ ایک مرتبہ سرکار واصف علی واصف سے ون آن ون ملاقات میں واصف صاحب نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں تو جواب ملا کہ قرآن کی تفسیر پڑھاتے ہیں تو جواب میں واصف صاحب نے فرمایا کہ کیا آپ تزکیہ نفس بھی کرتے ہیں جس پر ڈاکٹر صاحب خاموش ہو گئے