بی بی آپ اپنا نام عندلیب عباس کی بجائے لعنت بی بی رکھ لیں کیونکہ کاذبین کی صفوں میں سب سے آگے آپ اور آپ کی پارٹی ہے
جس وزیر اعلیٰ کو ماؤس سے کلک کرنا نہیں آتا،اس بیچارے پہ اتنا بوجھ کیوں ڈال رہے ہو
اس پوسٹ پہ سات ہزار لائکس کا مطلب گدھوں کی تعداد میں واقعی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے
پنجاب گورنمنٹ نے 6 سے 12 کلاس تک تمام کتابیں سلیبس اور آیڈیو ویڈیو لیکچرز آن لائن کر دئیے ہیں۔اگر آپ اور آپ کے بچے تھوڑی سی توجہ دیں تو بنا کسی اکیڈمی یاٹیوشن کے بہترین پڑھائی کر سکتے ہیں۔ دئیے گئے لنک پر کلک کری اور یہ معلومات اپنے تمام جاننے #waah
https://t.co/w664RuWQKn
سلمی بٹ باجی نے یونیلیور جیسی انٹرنیشنل کمپنی کے گودام میں چھاپہ مارا ہے اور پوری دوہزار کلو ایکسپائری آئس کریم پکڑی ہے اس کو فنگس لگا ہوا تھا یعنی مہنگی ترین قیمت لے کر بھی بچوں کو زہر بیچ رہے تھے
آپ سب سلمیٰ بٹ صاحبہ کے کام کو بہت سپورٹ کریں
کچھ لوگ یوں بھی سفر میں دعا بنے رہتے ہیں
بکھرتے موسموں میں بھی ہوا بنے رہتے ہیں
وہ مسئلوں کا فقط کوئی حل نہیں دیتے
وہ آدمی سے ہمیشہ ملائے بنائے رہتے ہیں
ہم اپنی ذات کے جنگل میں کھو بھی جائیں اگر
وہ روشنی کی طرح راستہ بنے رہتے ہیں
جنہیں دلوں کی زبان پڑھنے کا ہنر آ جائے
وہ خامشی میں بھی اک ماجرا بنے رہتے ہیں
تعلقوں کی حقیقت حساب سے بڑھ کر ہے
یہ عمر بھر کی کمائی، اور عطاء بنے رہتے ہیں
جو لوگ چھوڑ کے جاتے نہیں اندھیروں میں
وہ بند در پہ بھی اک آسرا بنے رہتے ہیں
کبھی تو اپنے ہی اندر اتر کے دیکھ ذرا
وہیں کئی گمشدہ خواب بنائے رہتے ہیں
کچھ لوگ بھی نعمت سے کم نہیں ہوتے فرح
جو آدمی کو اُسی کا پتا بتائے رکھتے ہیں
مت جواب دے گئی سب کج اِتھے ہوندا کیوں اے
جیڑی شے ہوئی ای نئیں او دا ایناں رولا کیوں اے
بچے اپنڑے گھر وی اپنڑا ادارے سارے اپنڑے نیں
پن تروڑ کے کی لبنڑا اے سارے ساڈے اپنڑے نیں
تحریک انتشار دا مکو ٹھپو سب کج واضح ہو جاوے گا
کیڑا سجنڑ کیڑا دشمن سب کج سامنڑے آ جاوے گا
#BanPTI
"سوچیں! آپ روزانہ $400 صرف ChatGPT، انٹرنیٹ کنکشن، اور ایک لیپ ٹاپ کے ذریعے کما سکتے ہیں!"
نیچے "GPT Street" لکھ کر کمنٹ کریں، اور میں آپ کو یہ تفصیلی رہنمائی بالکل مفت بھیجوں گا۔
فالو اور ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کو فوری DM میں مکمل معلومات مل سکیں۔
یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹوں کے لیے مفت ہے۔ موقع ضائع مت کریں!
20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 کا ملتا تھا آج یہ تھیلا 1730 کا مل رہا
بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کی گئ سوال یہ ہے کہ جب چیزیں سستی ہوتی ہیں تو حکومت کو کیوں اپریشیٹ نہیں کیا جاتا؟ جو اچھا کام ہوتا ہم تو بتائیں گے
اس وقت Data Analysit ہزاروں ڈالرز ماہانہ کمارہے ہیں۔
میرے پاس اس کا پریمئم پیڈ کورس ہے جو آپ کو فری میں دے رہا ہوں
اس میں
Excel basic to advance level
SQL Basic to Advance Level
Tableau
پر مشتمل 52 subjects ہیں اور course بھی ویڈیو فارمیٹ میں ہے۔
کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں
ٹویٹ کو لائک اور لازمی ریٹویٹ کریں۔
رپلائی میں Data لکھیں۔
اوہ بی بی آج آٹھ ذالحجہ ہے اور آج حجاج خواتین و حضرات فجر کے بعد منیٰ میں جانا شروع ہو گئے ہیں اور ظہر یا جمعہ، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں منیٰ میں ادا کی جائینگی۔
اخے سانوں حج تے نئیں جانڑ دیندے پے، کنجرو پہلے حج دا طریقہ تے مناسک حج سِکھ تے لوو۔
Alhamdolillah everything is alright in Dubai.
All the roads and streets are very much clear now after a natural disaster.
Pakistani nonsense media is just spreading fake news.
ججوں کے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط کے بعد تحریک انصاف اس معاملے کا سیاسی فائدہ اٹھا کر کہہ رہی ہے کہ دیکھا خان صاحب کے خلاف فیصلے کیسے ہوتے رہے ان چھ ججوں کو سچا اور شوکت عزیز کو جھوٹا ثابت کر رہے ہیں کیا یہ ہمت کر کے کہیں گے کہ نواز شریف کے خلاف بھی عدالت استعمال ہوئیں
کل رات وعدہ کیا تھا کہ PTI کا دھاندلی بیانیہ بے نقاب کرونگا 🚨🚨
یہ ویڈیو 5 منٹ کی ضرور ہے لیکن اسکو مکمل ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں وہ ڈیٹا ہے جس سے بآسانی تحریک انصاف کے دھاندلی بیانیہ اور فارم 45 کی قلعی کھل سکتی ہے
اگر آپ شئیر کریں گے تو عام لوگوں تک انکے جھوٹ کھلیں گے