آج اچانک ایک ہیکر گروپ بھی سامنے آیا جس نے اسرائیل کی ساری سرکاری سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ایک پیغام جاری کیا، اور اس پیغام میں انکا کہنا تھا کہ اسرائیل نے یوکرائن جنگ میں روس کیساتھ بیوفائی کی تھی، اور یہ اس بیوفائی کا جواب ھے، دوسری طرف عرب لیگ اور او ائی سی اس وقت روس کے
1/7
شہریوں پر بمباری کر رہا اور دوسری طرف فلسطین کا ایندھن پانی اور بجلی بھی بند کر چکا ھے، فلسطینی ہاسپٹلز کی حالت تشویشناک ھے آپریشن تھیٹرز بند پڑے ہیں، اور منافقت چیک کریں یہاں امریکہ یورپ اور یونائیٹڈ نیشن مکمل خاموشی اختیار کئے بیٹھے ہیں
یا اللہ فلسطین پر اپنا حاص رحم فرما
7/7
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کے سسرال پر حملہ تصور کیا جارہا ہے اس لیے یوتھیے جمعیت قیادت پر زبان درازی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
سوشل میڈیاپر بعض لوگ اس تصویر کو شئیر کرکے یہ غلط تاثر دے رہے ہیں کہ یہ سیلفی نگران وزیراعظم نے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران لی ہے حالانکہ یہ سیلفی 2019 کی ہے جب وہ پی ٹی آئی کی حکومت میں سینیٹرز کے ایک گروپ کے ساتھ یواین گئے تھے۔
سٹیٹ بینک نے سٹرکچرل ریفارمز متعارف کروادیں
دسمبر تک کرنسی ڈیلرز نامی مخلوق ختم ہو جائے گی
زرمبادلہ کا لین دین بینک کیا کریں گے
شکریہ حافظ شریف 🙏😂🙏
https://t.co/OFS6Ib49vK
اس کے بعد ڈالر پر مزید پریشر آئے گا اور انفلیشن بڑھنے سے حالات مزید خراب ہو گے۔ میرا تو خیال اسکے بر عکس ہے پاکستان میں ان دس ہزار کے نوٹ کی ضرورت ہے۔ اگرچہ اسکا اگر ڈالر سے موازنہ کریں تو ایک نوٹ تیس ہزار کا ہونا چاہئے۔ 100 ڈالر سب سے بڑا نوٹ ہے اسے 300 سے ضرب دے لیں 30000
آجکل 5000 کے نوٹ کے خلاف بہت پراپیگنڈہ ہو رہا ہے کہ اس سے کرپشن کم ہوگی ۔ میرے خیال میں حقیقت تھوڑی سی مختلف ہے۔ جب ارض پاکستان میں بئیرر پرائز بانڈ ختم کئے گئے تو اسی دن ڈالر 15 فیصد بڑھا تھا۔ اب بھی یہی ہو گا۔ لوگ فورا اپنا کالا دھن ڈالر میں بدل لیں گے۔