🚨 بریکنگ نیوز
اے پی ایس پشاور سے جاری پروڈکشن میں شامل ہونے والے مشہور زمانہ ڈرامے ’’عہدِ وفا‘‘ کے ہیرو احد رضا میر بھی عمران خان کے حق میں کھل کر بول پڑے۔ ❤️🔥
اقرار الحسن کی آج عدالت میں پیشی کے موقع پر
صاحبزادے پہلاج الحسن کا بیان
جن لوگوں نے سمجھنا ہے، وہ سمجھ رہے ہیں۔ بس یہی چاہتا ہوں کہ لوگ دل کھول کر شوکت خانم کو عطیات دیں تاکہ کینسر اسپتال جلد کھڑا ہو جائے، لوگوں کے کام آئے اور ان کا علاج ہو سکے۔"
#IStandWithIqrarUlHassan
عمر ڈار کا پنجاب پولیس کو آفر
جتنا ڈیوٹی آپ لوگ ہمارے گھر اور آفس کے باہر کرتے ہیں اس لئے میں آج آپکو افر دیتا ہوں کہ آپ میرے آفس کو بطور سٹیشن است��مال کرسکتے ہیں ،،،،،