The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect".
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
1/2
*محترم جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب!*
*السلام علیکم ورحمۃ ال��ہ وبرکاتہ*
آنریبل فیلڈ مارشل صاحب! میں اپنے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کے لیے پاکستان کے مروجہ آئین اور قوانین کے مطابق آپ سے انصاف کا طلب گار ہوں۔
ریاستی جھوٹ پر استوار کارروائی کے نتیجےمیں میرے جوان بیٹے، بیرسٹر حسان خان نیازی، کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کی جوانی کے اب تک کے ساڑھے تین سال کا حساب، یومِ حساب پر ضرور لوں گا۔
اعلیٰ مرتبت مقام! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اللہ نے آپ کو ایسا مقام عطا فرمایا ہے جہاں "انصاف" اور "ناانصافی" دونوں آپ کے حکم کے محتاج ہیں۔ آپ مملکتِ اسلامیہ کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو مطلق طاقت دے رکھی ہے جو آپ کے لیے ایک آزمائش ہے، اللہ کرے آپ اس آزمائش میں پورا اتریں۔
آپ ایک راسخ العقیدہ مسلمان ��یں اور دینی علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور اللہ کے ہاں جواب دہی پر ایمانِ کامل رکھتے ہیں۔
محترم جناب فیلڈ مارشل صاحب! اقتدار کا ملنا ایک عمل ہے اور اللہ کے ہاں عزت و تکریم الگ معاملہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں حکمرانوں کی عزت و ذلت کا معیار قرآن میں صراحت کے ساتھ موجود ہے جو عدل و انصاف کے ساتھ نتھی ہے۔
آپ کا عسکری قیادت سنبھالنا، اللہ تعالیٰ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور آپ کو طاقتور مقام تک پہنچایا۔ یکے بعد دیگرے بین الاقوامی سطح پر آپ کو سرخروئی ملی جو معجزے سے کم نہیں۔ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مجھے یہ خواب معلوم ہوتا ہے۔ محیر العقول کارنامے سرانجام دینے کے بعد اندرونِ مملکت پذیرائی نہ ہونا ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ 25 کروڑ لوگوں میں بھی آپ مرجعِ خلائق بنتے۔ آپ کو شاید آپ کی ٹیم نے یہ نہ بتایا ہو کہ 25 کروڑ پاکستانیوں کی کثیر تعداد آپ سے نالاں و ناراض ہے کہ ان سے دوستی کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ خلقِ خدا کو بلاامتیاز انصاف فراہم کرنا آپ کا فرضِ منصبی ہے۔ عدالتی نظام کے درہم برہم ہونے کے بعد انصاف کا ملنا ناممکن ہو گیا ہے۔
ناممکنات کے گرداب سے نکال کر آپ کو اقتدار سونپا گیا۔
"لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ"،
، یعنی مزید اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اللہ تعالی تمہیں اور دے گا۔ آپ کے ساتھیوں نے 25 کروڑ لوگوں کے دل آپ کے لئیے جیتنے تھے اور یہ عدل و انصاف کا بول بالا کر کے، ، اپنے سے اختلاف کرنے والوں سے درگزر کر کے ممکن تھا۔
زمینی صورت حال کچھ یوں ہے جو کوئی آپ سے سیاسی اختلاف رکھتا ہے اسے بلاتفریق ریاست دشمن قرار دے دیا جاتا ہے ، ظلم، جبر اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کاش آپکے دور میں انصاف کا بول بالا ہوتا تاکہ آنے والی کئی نسلیں آپ کے دورِ اقتدار کو یاد رکھتیں مثال دیتیں۔
ظلم و بربریت کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں: ایک وجہ حکمرانوں کا ذاتی عدمِ تحفظ اور دوسری وجہ "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار" لوگ ہوتے ہیں۔ ممکن ہےبہت سارے مظالم، آپ کے علم میں لائے بغیر روا رکھے جا رہے ہوں۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ عدالتوں کی بے توقیری انتہا پر ہے؟ آپ کے بعض اہلکار ممکنہ طور پر آپ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سیاسی، عدالتی اور انتظامی اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجا چکے ہیں۔ خوشامد سے حاصل کیے گئے عہدے، خوفِ خدا سے عاری ہوتے ہیں، ایسوں سے ہر خیانت کی توقع ہے۔ مگر بحیثیت سربراہ آپ کی ذمہ داری دو چند ہے اور ایسوں کی گوشمالی کی ذمہ داری آپ پر ہے۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ وطن میں طاقت کے بے جا استعمال سے سیاسی اختلاف، ذاتی پسند ناپسند، محض شبہ کی بنیاد پر شہریوں کو انصاف سے محروم کرنا معمول بن چکا ہے؟ افسوس ناک امر یہ ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
مجھے عمران خان، فضل الرحمن یا کسی بھ دوسرے سیاستدان کی سیاست سے کوئی غرض نہیں۔ بلکہ عمران خان، شہباز شریف اور دیگر کئی سیاسی رہنماؤں کو آج کے بحران کا ذمہ دار اور شریکِ جرم سمجھتا ہوں۔
پورا ملک جانتا ہے کہ تحریکِ انصاف کے درجنوں رہنما، شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ وغیرہ، ریاستی جبر و استبداد کا شکار ہیں۔ ان کا بنیادی قصور عمران خان سے وابستگی ہے۔ معمر بے قصور افراد کی زندگی کے ساڑھے تین سال غصب کر کے کیا اقتدار مضبوط ہوا ہے یا مزید غیر مقبول ہواہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🚨نئی آٹو پالیسی کے تحت پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 سال کے دوران مرحلہ وار کمی کا امکان
چھوٹی پیٹرول گاڑیوں کی قیمتوں میں 11 سے 12 فیصد جبکہ الیکٹرک گاڑیوں میں 20 سے 33 فیصد کمی متوقع
سوزوکی آلٹو کی قیمت 32 لاکھ سے کم ہوکر 28 لاکھ 45 ہزار روپے ہونے کا امکان
سوزوکی کلٹس 43 لاکھ سے کم ہوکر 38 لاکھ روپے تک آنے کی توقع
ٹویوٹا یارس 1.5 کی قیمت میں 7 لاکھ روپے کمی کا امکان، نئی قیمت 53 لاکھ روپے متوقع
وولنگ بنگو الیکٹرک کی قیمت 40 لاکھ سے کم ہوکر 27 لاکھ روپے تک آنے کی توقع
ایم جی ایچ ایس پلگ اِن ہائبرڈ 13 لاکھ روپے سستی ہونے کا امکان، نئی قیمت 90 لاکھ روپے متوقع
کیا اسپورٹیج کی قیمت میں 11 لاکھ روپے کمی کا امکان، نئی قیمت ایک کروڑ 11 لاکھ روپے متوقع
ہیوال پلگ اِن ہائبرڈ کی قیمت میں 18 لاکھ روپے کمی کا امکان، نئی قیمت ایک کروڑ 11 لاکھ روپے متوقع
ٹویوٹا RAV4 ہائبرڈ کی قیمت 50 لاکھ روپے کم ہوکر ایک کروڑ 83 لاکھ روپے ہونے کا امکان
ٹویوٹا فارچیونر کی قیمت میں 12 لاکھ روپے اضافے کا امکان، نئی قیمت 2 کروڑ 17 لاکھ روپے متوقع
GAC Aion UT کی قیمت میں 12 سے 14 لاکھ روپے کمی کا امکان
Jaecoo J7 پلگ اِن ہائبرڈ کی قیمت 20 لاکھ روپے کم ہوکر 80 لاکھ روپے تک آنے کی توقع
Honda HR-V، Haval Jolion اور Toyota Corolla Altis کے منتخب ویریئنٹس 6 سے 8 لاکھ روپے سستے ہونے کا امکان
نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے ابتدائی تخمینے جاری، حتمی قیمتوں کا اعلان کمپنیوں کی جانب سے ہوگا
*نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*
1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer*۔
6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔"
ایک شخص اور اس کی بیوی طویل عرصے سے اولاد نہ ہونے کے مسئلے سے دوچار تھے۔ اس وجہ سے دونوں کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر اختلافات اور جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ حمل میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے، یہاں تک کہ ان کے باہمی تعلقات بھی بری طرح متاثر ہونے لگے۔
ایک دن ان کا ایک دوست ان سے ملنے آیا۔ گھر میں موجودگی کے دوران وہ ان کے بیڈ روم میں گیا، جہاں اس کی نظر ایک ایسی چیز پر پڑی جس ن�� اس کے دل میں شک پیدا کر دیا اور اسے اس مسئلے کو بالکل مختلف زاویے سے دیکھنے پر مجبور کر دیا۔
اس نے جب تمام تفصیلات کا بغور جائزہ لیا تو بالآخر وہ اس اصل وجہ تک پہنچ گیا جس کا اس جوڑے نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ یوں اس نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا جو اس تمام عرصے سے ا�� کی پریشانی کی وجہ بنا ہوا تھا۔۔۔
مولا امام رضا ضامن آہو کا احسان آج تک ہرن کی نسل نہیں بھولی، ہرن کی نسل حاضری کیلئے مولا رضا ع کے روضے پر پہنچی، افسوس ان انسانوں سے یہ جانور بہتر نکلے جو امام رضا کی فضیلت کو نا پہچان سکے
#iran#molaraza
حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان
بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں
پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
بھائی جی ویاگرا کھا کے کیوں اپنے معدہ جگر گردوں کے کے دشمن بنے ہو
۔ ہمدرد کی 💯 قدرتی اوریجنل اور سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر حبالمسک 93 کھاؤ۔ 💯 پرسنٹ رزلٹ ۔ آج موسم کی وجہ سے 40 پیکٹ بیچیں ہیں ۔ اور ہمدرد لیباٹری سے تیار
🚨بلوچستان سے افسوسناک خبروں کا سلسلہ جاری:
17 اکتوبر — مستونگ میں 20 پولیس اہلکا اغوا
18 اکتوبر — خضدار میں ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 17 مزدور اغـوا
“بلوچستان پر بھی اس وقت ایک جعلی حکومت مسلط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟ مجھے بطور پاکستانی اور سابق وزیراعظم بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے۔ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر ��ولیاں چلانے، تشدد اور گرفتار کرنے پر بہت افسوس ہے۔ ریاست کا فرض ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز کو سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے۔ جب تک وہاں کے حقیقی نمائندگان کو ساتھ نہیں بٹھایا جائے گا، ان کے مسائل نہیں سنے جائیں گے اور وہاں کی عوام کی منشاء کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کیے جائیں گے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ڈنڈے کے زور سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بگڑتے جاتے ہیں۔”
- عمران خان، مارچ 2025
#بلوچستان_کو_جینے_دو
#FreeImranKhan
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے وا��ے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
آج پاکستان کی بدقسمت سیاسی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا
اضافہ ھوا۔
پاکستان کی واحد منتخب حکومت کو ایک غیر منتخب وفاقی حکومت نے گورنر راج لگا کر تحلیل کر دیا۔
خیبر پختونخواہ کی حکومت جیسی بھی تھی مگر عوام کی ۲/۳ اکثریتی ووٹ سے وجود میں آئ تھی، اُس کو ھٹانے کا اختیار صرف اور صرف خیبر پختونخواہ کے عوام کے پاس تھا۔
یہ عمل جمہوری اقدار اور آئین کی روح کی مکمل نفی ہے اور پاکستان کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال میں ملک کے لیے مزید خطرات پیدا کرے گا۔
یہ قدم اس لیے بھی افسوسناک اور شرمناک ھے کہ جمہوریت کا یہ قتل ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ھاتھوں ھوا جو جمہوری روایات کی دعویدار رھی ھیں۔
سیاسی اور ��نتظامی مسائل کا حل آئینی، پارلیمانی اور جمہوری طریقۂ کار کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے تھا۔ اگر وفاقی حکومت کے پاس خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حق میں ٹھوس وجوہات اور شواہد موجود تھے تو اُسے چاہیے تھا کہ وہ اپنا مؤقف پاکستانی عوام کے سامنے پیش کرتی، پارلیمان میں تفصیلی بحث کرواتی اور عوامی تائید حاصل کرتی۔
اقتدار کے زعم میں عوام کی راے اور اُن کے بنیادی حق کی نفی کرنا پاکستان کے جمہوری نظام اور آئینی بالادستی کی تلخ تاریخ میں ایک اور بدنما داغ ثابت ھو گا۔
آج جمہوری اقدار اور حب الوطنی کا تقاضا ھے کہ اقتدار کی ھوس سے ھٹ کرملک کے مسائل حل کرنے اور ملک کو ��حاذ آرائی سے بچانے کے لیے سیاسی تدبر، آئینی بالادستی، پارلیمانی مشاورت اور قومی اتفاقِ رائے قائم کیا جاے-
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دی��ا بھول جائیں گے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوا��ی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لا��حۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
ایک سردار کے سر میں جوں پڑ گئی جو اسے تنگ کرتی تھی اس نے پکڑ لی اور مارا نہیں کسی نے پوچھا تم اسے مار کیوں نہیں رہے تو سردار نے جواب دیا: میں اسے تھکا تھکا کے ماروں گا۔
تحریکِ انصاف اور تحفظِ آئین والوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاوٹوں کو تھکا تھکا کر ماریں گے۔
محسن نقوی اور اس کے بڑے سمجھ گئے ہوں گے!
یہ اب اپنے GHQs اور باتونی بھڑکوں تک محدود کر دیے گئے ہیں ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل رہا ہے۔
تم بس�� جتنے کنٹینر، لوگ اور انتظامات کیے گئے ہیں اس کے اوپر آئے خرچ کا حساب دینے کی تیاری کرو!
اس سے جرنیل صرف خود کو بچا رہے ہیں۔ اس شہباز حکومت کو تو یہ جرنیل نوالہ بنا کر کھا جائیں گے۔
اگر اس مارچ کا منصوبہ دو مہینے کا ہو تو یہ جرنیل کدھر جائیں گے؟
یہی جرنیل اب عاصم منیر کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔
عاصم منیر نہ گیا تو وقت رک جائے گا؛ وقت رکا تو پھر ان کی موت ہے۔
صرف ہمارے جرنیل نہیں، دنیا کے جرنیل دیکھ لیں، سب عقل سے پیدل ہوتے ہیں۔
اگر ان عقل کے پیدل لوگوں کے ہاتھ میں ہمارا مقدر ہے تو اللہ خیر کرے۔