مجھے پتا ہے جب تک میں زندہ ہوں شاید میرا بیٹا ذاکر جان مجھے واپس نہیں ملیگا لیکن میں احتجاجوں میں اس وجہ سے حصہ لیتی ہوں کہ جب میں دنیا سے رخصت ہوجاوں گی تو کوئی میری ان تصویروں کو زاکر جان کو دیکھائے گا اور اس سے کہے گا دیکھو ! تمہاری ماں جبتک زندہ تھی تمہارے لیے لڑتی رہی ہے
اس درد، رنج و تکلیف کو ہم کبھی نہیں بولے گے۔ہمیں یقین ہے کہ آپ کی اس ظلم و بربریت پر پوری انسانی تاریخ شرمندہ ہوگی اوراس بات کو یاد رکھے کہ بلوچوں کی آنے والے نسلیں اس ظلم و جبر کو اپنی یاداشت میں ہمیشہ کے لیے محفو�� رکھے گے اور آپ کو معاف نہیں کریں گے
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے رات سوئے ھوئے لاپتہ افراد کیمپ کے افراد کو پسٹل دکھا کرکیمپ کے لاؤڈ اسپیکر اور دیگر سامان چوری کرکے ویگو گاڑی میں لیکر گئے، ایک نے اپنا پرانا جوتا رکھ کر نیا جوتا پہن کر ویگو گاڑی میں بیٹھ گیا۔
#IStandWithBaloachistan#StopBalochGenocide
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل می�� جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
31st Day: The movement against Baloch Genocide and extra-judicial abductions of Baloch continues in the form of a sit-in at National Press Club, Islamabad after a long march from Turbat to Islamabad and continuous torture and harassment by Islamabad Police at the entrance of Capital Territory.
Nearly 250 of our students and activists are still in custody of Islamabad Police but our courage and hopes are high and this struggle Shall continue till Baloch Genocide ends.
#MarchAgainstBalochGenocide
#ReleaseBalochProtestors
Meet Dr Mahrang Baloch who is an activist using social media to highlight the issue of enforced disappearances in Balochistan.
Thousands of Baloch are still missing in #Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچوں کو اپنی جبر سے دبانے والوں آنکھیں کھول کر دیکھ لیں اس وقت پورا بلوچستان اپنے گھروں سے ن��ل کر سراپا احتجاج ہے۔آپ اس عوامی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے جتنی طاقت استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہے،یہ تحریک اتنی شدت سے ابھر رہی ہے۔ فتح عوامی طاقت کی ہوگی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
کس منہ سے آواز اٹھاؤں۔۔؟؟
لکھوں میں فلسطین کے حق میں میری آنکھوں کے سامنے میرے پاکستان کی بہن بیٹیوں کی بے حرمتی بچوں پر تشدد اور شہریوں کے حقوق کی پامالی جاری ہے اور میں بے بس کچھ نہیں کر سکتا۔۔
#IStandWithBaloachistan
پاکستانیوں انتظار کرو جب ارمی ہیلی کاپٹر تمہاری ماں بہنوں کو اٹھا کر لے جائیں گے۔
اور تمہارا باپ اور بیٹا کام سے گھر واپس نہیں ائے گا تو تم لوگ ��سی طرح ان کی تصویریں لے کر مارے مارے پھرو گے صرف انتظار کرو۔۔۔
#PakistanUnderStateFascism
#PakistanArmy
#IStandWithBaloachistan
Can any HR laws stop Pakistan? Despite the concerns of HR orgs & the @NorwayinPak@EUPakistan against the use of violence on the #MarchAgainstBalochGenocide , the state is still enforcedly disappearing our youth from its capital. It is a question mark on the existence of HR org.