Pakistan police fired tear gas at supporters of jailed former PM Imran Khan in Rawalpindi, as they gathered to mark the third anniversary of his imprisonment, amid heightened security and clashes with authorities.
کشمیر کے ڈاکڑ اسامہ (PhD) جنھیں پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک کر ڈالا - عوامی موومنٹ سے بات کر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ریاستی اداروں کو اسامہ اور ڈاکڑ ماہرنگ بلوچ کی طرح کے لیڈر چاہئے ہوتے ہیں! انھیں قتل یا قید کرنے کے بجاے مزاکرات کے ٹیبل پہ بٹھانا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
ہرنائی : تحریک انصاف ہرنائی کی جانب سے پارٹی کے بانی چئیرمین عمران خان کی قید کو تین سال مکمل ہونے پر ان کی رہائی کے لئے، ملک میں قانون کی حکمرانی اور علاقے میں بدامنی کے خلاف پارٹی کے ضلعی دفتر سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے پورے شہر کا چکر لگایا۔
یہ بلوچستان انصاف یوتھ ونگ کے ژوب ریجن کی صرف ایک تحصیل مسلم باغ میں ریلی ہے ،
نور کاکڑ ، عزیز خان کاکڑ ، احسن ایاز کھتران،سردار دودا شہوانی ذاکر خان ترین ملک نظر زدران شریف خان خلجی
یہ وہ نوجوان ہیں جو پچھلے چار سال سے متحرک نظر آتے ہیں
یہ بلوچستان کے اصل اسٹیک ہولڈرز میں سے ہیں
وقت نے ثابت کر دیا!
ایک وقت تھا جب خان صاحب کی اس بات کا مذاق اڑایا گیا کہ 13، 14 سال کے بچے اور نوجوان ان کا سہارا ہیں۔ لوگ کہتے تھے کہ اس سخت سیاسی ماحول میں یہ بچے آخر کیا کر لیں گے؟
لیکن خان صاحب نے کہا تھا: "یہ تو وقت بتائے گا!"
اور آج وقت نے بتا دیا ہے۔
وہی نسل، وہی نوجوان آج شعور، حوصلے اور نظریے کی ایک مضبوط آواز بن چکے ہیں۔ خان صاحب نے نوجوانوں پر جو اعتماد اور امید رکھی تھی، ان شاء اللہ ہم اس امید پر پورا اتریں گے۔ 💚
ہم عمران خان صاحب کو مایوس نہیں کریں گے۔ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، ہم پُرامن اور جمہوری انداز میں عمران خان کے نظریے اور اصولوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
✊ ہمیں صرف جذبات نہیں، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
ان شاء اللہ 5 اگست کے جلسے کو بھرپور اور پُرامن انداز میں کامیاب بنائیں گے، اور اپنی قیادت کی رہنمائی میں عمران خان کی رہائی کے لیے آئندہ کا لائحۂ عمل طے کریں گے۔
خان صاحب نے ہم نوجوانوں سے جو امید باندھی ہے، ان شاء اللہ ہم اس امید پر پورا اتریں گے۔ ❤️🔥
🔥 نوجوان جاگ چکے ہیں نظریہ زندہ ہے!
💚 عمران خان کی امید، نوجوانوں کا عزم!
ایم این اے آصف خان اور سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کی قیادت میں حلقہ این اے 32 کا عظیم الشان قافلہ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچا !!
جہاں کارکنوں اور عوام نے والہانہ انداز میں شرکت کرکے اتحاد اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا !
عمران خان نے اپنے بیٹے سے صاف کہ دیا کہ آپ میں پیشن نہیں کرکٹر نہیں بن سکتے۔ ادھر نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنی نالائق اولادوں کو وزیر اعظم بنانے کے لیے پورے ملک کا خشر نشر کر کے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل برباد کر دیا ہے۔
Its been 3 years since Imran Khan has been imprisoned.
During this time hundreds of tv shows, vlogs have been done about his release through a deal.
On July 24 2024 Raftar did a podcast explaining Imran Khan's life and politics. Have a listen and let us know if we got it right? Podcast Link in the comments.