⚡سیب میں وٹامن بی-6 (B6) اور تھائیمن جیسے بی-وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ یہ وٹامنز جسم میں توانائی (Energy) پیدا کرنے، اعصابی نظام ��و بہتر رکھنے اور سرخ خون کے خلیات بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
@SImranshafqat یہ تصدیق والا بھی عجیب ڈرامہ ہے�� اپنی ہی ڈگری کو ٹھپہ لگا نے کے پیسے، سادہ سا طریقہ ہونا چاہیے، کہ بورڈ ڈگری پر کیو آر کوڈ لگا کر ڈیٹا لنک کر دے، پوری دنیا میں جہاں جائے جس نے تصدیق کرنی ہے کر لے، کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے لیکن یہاں تو عوام کو نچوڑنے کے نت نئے طریقے دریافت ہوتے ہیں