پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں-کسانوں -طالب علمون اور اس ملک کے پسے ہوے طبقات کے حقوق اور اور ان کے حالات زندگی مین بہتری لانے کی جدوجہد جاری رکھے گی-پروفیسر ڈاکٹر نثار خان#یوم مزدور
پیپلز پارٹی کےصوبائ رہنما اور pk85 سے صوبای اسمبلی کے امیدوارپروفیسر ڈاکٹر نثار خان بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا سے پاکستان چیسٹ سوسائٹی کی گورننگ کونسل کے ایگزیکیٹیو ممبر براے سیشن 27-26منتخب ہو گے- @MediaCellPPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ
4اپریل یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو شہید کے موقع پر حجرہ ڈاکٹر نثار خان امیدوار صوبای اسمبلیpk85 خویشکی پایان -نوشہرہ مین ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے-جس مین شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا جاے گا-اپ سے شرکت کی درخواست ھے-ڈاکٹر نثار خان
وقت؛ دو بجے ہفتہ 4اپریل
بھٹو شہید نے اس ملک مین ایک غیر طبقاتی معاشرہ جس مین اقتصادی اور سماجی انصاف ہو قائم کرنے کیلیے جو تحریک شروع کی تھی ہم وہ جاری رکھین گے-ڈاکٹر نثار@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@AseefaBZ
الحمدللہ پارٹی قیادت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے سینیٹ ضمنی انتخاب میں ٹکٹ عطا فرمایا۔
1967 سے آج تک، وفاداری ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے ساتھ رہی ہے۔
میثاقِ جمہوریت، نظم و ضبط اور پارٹی فیصلوں کا احترام میری سیاست کی بنیاد ہے۔ @BBhuttoZardari
We pay tributes to Father of the Nation Quid-I-Azam Mohd Ali Jinnah on his 77th death anniversary for his struggle to establish Pakistan and run it on the principles of democracy,socialism and justice.@MediaCellPPP@PPP_Org@BakhtawarBZ@AseefaBZ