اسٹیبلشمنٹ اور نیب تو پہلے سے بدنام ہیں، اب عدلیہ بھی تقسیم ہوچکی ہے، اور فیصلے بہت متنازع ہورہے ہیں. چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو تعینات نہ کرکے چیف جسٹس گلزار احمد، ان کے ساتھی ججز اور بار ایسوسی ایشنز میں شدید اختلافات ہیں.
آپ نا��اض نہ ھو لیکن آپ میڈیا والوں کو بھی بڑا شوق تھا
عمران کیی سپورٹ اور کوریج دینے کی آج آپ سے بھی پوچھتاہوں تبدیلی کا مزہ آیا
اور واقعی میڈیا کو تبدیلی کا مزہ آگیا
کیونکہ ایک ٹی وی چینل کے مالک سے لے کے عام رپورٹر تک بھی سلیکٹڈ نیازی سے ��نگ آ چکے ہیں
@BSWarraich
@TallalPMLN 👇
بغیر کسی لالچ کے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرنے والے حضرات حاضری لگائیں میرے اکاونٹ کو فالو کریں اور کمنٹ میں ڈن لکھیں
میری طرف سے سب کو فالو بیک دیا جائے گا
@AbidMinhas75
پاکستان میں اعلی منصب پر فائز ہونے کیلئے ضروری ہے
کہ نوازشریف کو گالی دو نوازشریف کو چور کہو
نوازشریف پر تنقید کرو
جتنا زیادہ نوازشریف کو گالی دو گے تنقید کرو گے
اتنا بڑا منصب ملےگا
نواز شریف حکومت کو دھاندلی کے ذریعے ختم کیا گیا،ہائی برڈ نظام حکومت ضرور تخلیق کیا گیا جس کا معیشت سے، خارجہ پالسی اور قومی سلامتی سے کوئی واسطہ نہیں۔اس حکومت کوشجر کاری کے لیے رکھا گیااہم فیصلوں کی آبیاری اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہیں https://t.co/j4KGwI4E8J
طالبان کی فتح پر مذہبی جماعتیں خوشی منائیں تو سمجھ آتی ہے لیکن موجودہ حکومت کے وزراء کی خوشی سمجھ میں نہیں آتی یہ وزراء مت بھولیں کہ انکی حکومت میں مشرف کے وہ ساتھی بھی شامل ہیں جنہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان کو غلامی کی زنجیریں پہنائی تھیں https://t.co/7vthbOGlF3
مینار پاکستان پہ ہجوم کی طرف سے ایک خاتون کے ساتھ انتہا درجے کے بیہودہ قابل مذمت سلوک کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا- یہ معاشرتی انحطاط کی بدترین نشانی ہے - جس انداز میں گذشتہ چند سالوں میں ہجوم کے لوفر ازم کے کلچر کو فروغ دیا گیا ہے اس نے معاشرہ سے شائستگی کا جنازہ نکال دیا ہے-