آزاد کشمیر میں اگلی حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہو گی,
9 مئی کے کرداروں کو سزا دینے کا مطالبہ
ترقی مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ہوتے ہے
صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادرصاحب کی کشمیر ڈیجیٹل سے سفینہ خان سے گفتگو
@sgqadir@SafinaKhann
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
اے ایمان والوں، اللہ سے ڈرو
اللہ پاک تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، والدین کی نافرمانی نہ کرو، عہد کی پاسداری کرو،
سچ بولو، بیشک وہ ہے اور رہے گا،
خطبہ حج 2025
اے ایمان والوں، اللہ سے ڈرو
اللہ پاک تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، والدین کی نافرمانی نہ کرو، عہد کی پاسداری کرو،
سچ بولو، بیشک وہ ہے اور رہے گا،
خطبہ حج 2025
وزیراعظم پاکستان (چیئرمین کشمیر کونسل) نے جسٹس سردار لیاقت شاہین کو مستقل چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد کشمیر تعینات کر دیا ،وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دفتر سے نوٹیفکیشن جاری
@CMShehbaz
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے کارکنوں کی دلوں کی دھڑکن کارکنوں کے عزت دینے والی انتہائی خوبصورت خوب سیرت شخصیت سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر جناب چوہدری طارق فاروق صاحب کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک ہوں اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@tariqfarooq60