Held an in-depth meeting with ISF district presidents from North and Central Punjab along with General Secretary @ISFUmairShaukat. ISF is poised to grow stronger in the coming days, fully prepared for the upcoming movement to secure Khan Sahib’s release.
#ReleaseImranKhan
پنجاب حکومت لگتا ہے وزیر اعلی علی امین کے فیصلوں پر گہری نظر رکھتی ہے اور نقدی کاپی کرلیتی ہے۰ ابھی کل علی امین صاحب نے 11,000 اسکولز میں فرنیچر مہیا کرنے اور چھ مہینے کا وقت دیا۰ آج مس ٹک ٹاک نے کاپی کرلیا۰ یہ اعلان علی امین صاحب کا تھا اب کوئ بچہ زمین پر نہیں بیٹھے گا!
امجد علی شاہ کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر اور چوہدری عمیر شوکت مرکزی جنرل سیکٹری تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اور امید کرتا ہوں کہ طلباء کو متحرک کر کے آپ دونوں ملک میں آئین کی بحالی اور عمران خان کی رہائی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گے اور ایمان، اتحاد اور تنظیم کے بنیادی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے، انصاف، علم، برداشت اور محبت فاتح عالم کے عالمگیر جذبے کے ساتھ آئی ایس ایف کو مزید مضبوط اور منظم کریں گے۔ انشاءاللہ۔
ISF Notification:
With the approval and consensus of @ISFPakistan leadership, the following appointments have been made:
• President: @Amjad_ISF
• Secretary General: @ISFUmairShaukat
Congratulations and good luck to both on their new roles. #ISF#PTI#HaqeeqiAzadi
دھمیال ہاؤس کی جانب سے @ISFUmairShaukat کو مرکزی جنرل سیکرٹری @ISFPakistan مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قیادت میں نوجوانوں کو متحرک کریں گے اور نظریہ عمران خان کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھائیں گے۔
#HaqiqiAzadi#ISF#PTI
چوہدری عمیر شوکت کو مرکزی جنرل سیکرٹری اور امجد علی شاہ کو صدر @ISFPakistan مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں، استقامت اور کامیابی کی بلندیوں سے نوازے۔ آپ کی نامزدگی نوجوانوں کے لیے حوصلہ اور امید کا پیغام ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی قیادت میں نوجوانوں کو متحرک کریں گے اور نظریہ عمران خان کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھائیں گے۔
@ISFUmairShaukat@Amjad_ISF #ISF #HaqiqiAzadi #PTI
Grateful to @ImranKhanPTI & leadership for entrusting me with the responsibility of General Secretary @ISFPakistan
This is not just a position,it’s a mission to empower the youth,defend the truth & carry forward ideology of @PTIofficial with unwavering resolve
#ReleaseImranKhan
میرے بھائی کے قتل کا مرکزی ملزم پاکستان نیوی کا اہلکار جو 28 دن گزرنے کے باوجود اپنی ڈیوٹی پر موجود ہے گرفتار نہیں ہو سکا ، تمام ثبوت ہونے کے باوجود پولیس نیوی کے ادارے سے ملزم کو نہیں لا سکتی ، میں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ تحریک انصاف کو دیا ہے بغیر کسی مفاد کے آج تحریک انصاف کی KPK میں حکومت ہے اور ہمارا قاتل ابھی تک نہیں پکڑا جا سکا
میرے بےگناہ بھائیوں حیدر اور علی کو اغوا ہوئے آج پندرہواں دن ہے۔ میری ماں کا ایک اور دن میرے بھائیوں کی راہ تکتے گزر گیا۔ اللہ دیکھ رہا ہے۔
#ReleaseMyBrothers#ReleaseHaiderAndAli
بہادر باپ ملک ادریس شہید کی بہادر بیٹی کی قابل رشک تقریر
اختتام ان اشعار سے کیا:
“کہاں لکھا ہے؟
کہاں لکھا ہے تمہاری مرضی کے لفظ بولوں؟
میں اپنی سوچوں کے دائرے کو
تمہارے جُوتوں کے تابع کر دوں؟
کہاں لکھا ہے؟
وہ ایک افسر جو خود سری میں خدا بنا ہے
میں اس کو پُوجوں اور سر جھکا دوں؟
“کہاں لکھا ہے؟
ملک ادریس شہید کیا جری مرد تھا کہ جس کے جسد خاکی پر مرد دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں ایسا پُرسہ خال خال دیکھنے کو ملتا ہے
ملک صاحب کو روزے کی حالت میں گولی لگی عمران خان کی گرفتاری و قید کے دن سے روزے رکھنے شروع کئے جو کہ چھبیس نومبر ۲۰۲۴ تک جاری رہے
حق مغفرت کرے۔ آمین
اسلاماباد قتل عام Islamabad Massacre 2024 کے بعد بھی اگر کوئی پاکستانی شہری اور تاجر ان قاتل جرنیلوں کی فیکٹریوں کی چیزیں خریدے گا تو اپنی قوم اور اپنے بچوں کے مستقبل کا دشمن ہو گا!