یے آزادی حق ہے ۔ سر اٹھا کے چلنا
جو فرد میری قوم کا سر جھکاے
اس کا سر کچل دینا ہے
بہت ہوا ڈرامہ اب ڈرامہ بند کرنا ہے
میں ہوں پاکستان کا مالک اور حامی
میں نے ہی یے سب ختم کرنا ہے
Muhammed Sami Khan
Tripoli, Libya
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰
#حقیقی_آزادی_مارچ
The cowards who martyred Morsi in Egypt are targeting Imran Khan with the same dirty script. Cross that red line and you will face an absolute revolution!
آج یہ جو دل دہلا دینے والا سانحہ ہوا ہے یہ اس نظام کا گناہ ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ سرکاری ہسپتال ہے اور یہاں بھیڑ بکریوں کے بچے ہوتے ہیں،
ان کو معلوم ہے کہ اشرافیہ کے بچے امریکہ میں پیدا ہونے ہیں، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
جسٹفیکیشن دی جا رہی ہے کہ چونکہ معاملہ گھر کی عورت کی عزت کا تھا، اس لیے وردی والوں کو بھی بندوق اٹھانی پڑی۔ تو کیا یہ قوم کی بیٹیاں، قوم کی عورتیں نہیں تھیں جنہیں عدالتوں میں گھسیٹا گیا، جیلوں میں بند کیا گیا
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔
تین سال سے پورا زور لگایا جا رہا ہے کہ کسی طریقے سے عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکل جائے،
لوگ کسی طرح کر کے عمران خان کو بھول جائیں،
لیکن عمران خان لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکا ہے
اسے نکالنا ممکن نہیں
دل دہلا دینے والی گفتگو💔
میں آج جتنا پریشان ہوں اس سے پہلے کبھی اتنا پریشان نہیں ہوا عمران خان سے 5 مہینے پہلے جب آخری مرتبہ ہماری گفتگو ہوئی تو وہ اپنے علاج اور دیگر قیدیوں کے علاج کے حوالے سے بہت پریشان تھے جس سیل میں عمران خان کو رکھا گیا ہے اس کی صورتحال بہت خراب ہے ان جیلوں میں قیدی ہیپاٹائٹس کی وجہ سے مر رہے ہیں عمران خان کی آنکھ کا علاج نا کروانا پرفیکٹ مثال ہے عمران خان کو تین مہینوں تک تکلیف رہی لیکن کسی نے توجہ نہیں دی عمران خان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا آ گیا کیوں آیا ہمیں آج تک نہیں پتا تب جب ہماری عمران خان سے بات ہوئی بہت فرسٹریٹڈ تھے۔
قاسم خان