اور جنرلز سمجھتے ہیں ہمارا دماغ بند ہے۔ انکے گھر کو سیل کریں گے انکو گرفتار کر لیں گے گاڑی کا پرچہ درج کر دیں گے۔ تا کہ محترمہ کو ہیرو بنا کر پیش کریں۔ اور ہم مان جائیں۔ ایسے نہیں ہو سکتا۔ آپ کو انکا پچھلا سارا کنڈا دیکھنا پڑے گا۔
🚨🚨🔰اگر آپ نے فوجی مصنوعات کا اب تک بائیکاٹ نہیں کیا تو خان کے سنہری الفاظ آپ پر لاگو ہوتے ہیں ۔
آپ بھی بیغیرت ہیں آپ کو منع کرنے والے اور دفاع کرنے والے بھی بیغیرت ہیں ۔
انہیں کاروبار سے کمپنی اتنی تگڑی ہوگی ہے کہ کمپنی کی معشیت پاکستان کی معشیت سے بہتر جا رہی ہے اس لیے ہر طرف ظلم بربریت جاری ہے ۔
کہاں ہے چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے ۔۔۔بڑی بڑی تنخواہیں اور گرانٹیں لینے والے ادارے ؟؟؟؟
شیخوپورہ میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کا شکار،خالد روڈ پر بااثر مالکان کے تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ زینب زندگی کی بازی ہار گئی، کمسن گھریلو ملازمہ زینب رفاقت نامی چوہدری کے گھر عرصہ ڈیڑھ سال سے کام کر رہی تھی،گھر کی مالکن نے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کر کے ہماری بچی کو مار دیا، اہل خانہ
ایک وقت تھا جب گھٹیا اور مطلب پرست افراد نے عمران خان کو “طالبان خان” کا نام دیا۔
مگر خان کے اپنے الفاظ سنیے:
“جو بے گناہ لوگوں کو قتل کرتا ہے، وہ دہشت گرد ہے۔”
سیاسی القاب اپنی جگہ، لیکن کسی بھی موقف کو سمجھنے کے لیے اصل بیان سننا ضروری ہے۔
الزام لگانے والے نہ پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
آج تک دو چیزوں پہ دہشت گردوں نے کبھی حملہ نہیں کیا ڈیزل کی سمگلنگ پہ اور معدنیات کی سمگلنگ پہ اور یہ دونوں کام کون کرتا ہے سب کو سب معلوم ہے! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں۔ یہ قاتلوں کی حکومت ہے۔ ٹی ایل پی کے کارکنان کو مارا گیا، 120 سے زائد کشمیریوں کو مارا گیا، یہ قاتل ہیں۔ فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی۔ اس حکومت کے خلاف نہ اٹھنا جرم ہے، محمود اچکزئی
تقریبا 300 لوگ خان صاحب کے نام کا ووٹ لے کر اسمبلیوں میں ائے ۔۔۔اپ کا ان اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کیا فائدہ ؟؟؟ ۔۔ اگر اپ عمران خان کا علاج نہیں کروا سکتے۔۔۔ ان سے ملاقات نہیں کر سکتے۔۔ ان کی بہنوں کے لیے لڑ نہیں سکتے۔۔ تو پھر اپ بھی ویسے ہی گھر بیٹھیں جیسے ہم عوام بیٹھے ہیں 🤷
"پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے دو، تو وہ آگے سے کہتے ہیں کہ ہم بتائیں گے کہ آپ کے لیڈر ہیں کون۔ عمران خان کی بیوی احتجاج کے لیے نکلیں تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی وہاں جائیں، جہاں آپ کا شوہر ہے۔ بہنوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بھائی سے ملنے دو، سرکار نے انہیں بھی جیل میں ڈال دیا اور کہا کہ پہلے آپ اپنے ملاقاتیوں کا بندوبست کرو، پھر بھائی سے بھی ملا دیں گے۔ عمران خان کے بیٹے دہائیاں دیتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے والد کو جیل میں ہی مار دینا ہے، تو سرکار کہتی ہے کہ آؤ اور اپنا شوق پورا کرو، آپ کو بھی ہم پاکستان کی جیل میں سیر کراتے ہیں"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨🚨🔴عوام کی اجازت کے بغیر چوری پاکستان کی معدنیات بیچنے والوں پر اللہ کا عذاب پڑے ۔رجیم چینج کے ایجنٹوں نے ہر چیز بیچ دی ہے ثبوت بہت بڑے بڑے گھناؤنے ہیں چند عوام کے سامنے ہیں ۔
کون بچائے گا پاکستان کو ؟
🚨🚨🔰پاکستان کے کے پی کے معدنیات والے ایسے علاقے جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں وہاں پر دنیا بھر سے ائے بہترین معدنیات کے ماہرین پچھلے دوس��ل سے دن رات کام کر رہے ہیں جن کا تعلق جنوبی کوریا،برطانیہ ،فرانس ،اٹلی ،امریکہ ،۔۔
جو مسلسل امریکہ انٹرنیشنل رجیم چینج کے لئے معدنیات کی نشان داہی کر رہے ہیں اور پورے پورے پہاڑ کھودے جا رہےۂیں ،پہاڑوں کے اندر گیس ،پانی ،سولر ،آرام دے بستر ،کھانے پکانے والے باورچی تک مہیا کیے گے ہیں ۔
کمپنی کے مقامی لوگ ان کی سہولت کے لئے کمپنی کے پرائیویٹ ملازم کے طور پر ساتھ ہیں ، اور پاکستان میں موجود مخلتف مائن کمپنیوں کے لوگ ان کے ساتھ اپنے کمشن ٹھیکے کے لئے ساتھ ہیں ،جو سامنے سیاست دانوں مطلب حکومت کو رپورٹ کرتے ہیں اور حکومت کے بندے کمپنی سے منظوری کے بعد کمشن طے کرتے ہیں ۔
ان لوگوں کی ہر قسم کی مدد اور مال کو ٹرالوں کے زریعے منزل تک پہنچانے اور راستے کی حفاظت تمام زمہ داری اورسیکوڑتی کمپنی کرتی ہے ۔
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
"پاکستان میں جنرل ڈائر کی روح ابھی بھی حکومت کر رہی ہے، جب حکومت غیر آئینی کاموں اور بندوق کا سہارا لے تو اپوزیشن نہیں حکومت کمزور ہوتی ہے، انکو عوام سے ڈر ہے کیونکہ یہ فارم 47 کی پیداوار ہیں اور عوام پر بندوقیں تان کر حکومت کر رہے ہیں، حکومت نے اپوزیشن نہیں بلکہ اپنی قبر کھودی ہے، فیصل واڈا میں چونکہ شرم نہیں اس لئے وہ سب کھل کر بول دیتے ہیں، گورنر راج سے ہم ایک معرکہ ضرور ہارے ہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ سیاست ختم ہو گئی کیونکہ انکے خلاف جنگ تو ابھی جاری ہے، ہماری بڑی جیت یہ ہے کہ عوام انکے خلاف ہے"
سربراہ @Haqooq_e_Khalq اور @TTAP_OFFICIAL کے رکن @ammaralijan@DRTPakistan
https://t.co/dbeET4CKce