وہ بڑے آرام سے اپنا پاپ کارن کھاتے ہوئے پورے اعتماد اور اسٹائل میں بیٹھا تھا، مگر جیسے ہی اسے احساس ہوا کہ سب کی نظر اس پر ہے، اس کا انداز فوراً بدل گیا
تہلکہ خیز خبر
حکمرانوں کی نیت صاف ہو تو اللہ بھی مدد کرتاھے۔
کوہاٹ میں ملکی تاریخ کی تیل و گیس کی سب سے بڑی دریافت۔
عرب سے بھی زیادہ تیل و گیس کا خزانہ نکل آیا،
یہ اتنا بڑا زخیرہ ھے اگر یہاں پراپر ورک ہو تو ہمیں تیل خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
(گلوبل مائنز اینڈ منرلز ایکسپرٹ)
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
بھارت کو بڑا جھٹکا! "پاکستان ان، بھارت آؤٹ؟ 🇺🇲
چار امریکی صدور نے برسوں کی محنت سے بھارت کو امریکہ کے قریب کیا، لیکن اب ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ہم نے بھارت کے مقابلے میں ��اکستان کا انتخاب کیا ہے" سابق امریکی سفیر راہم ایمانوئل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ایران پہنچنے پر استقبال پر انڈین میڈیا پاکستان کی تعریف کرنے لگا۔ پاکستان نے ایران کو بھی منالیا اور امریکہ کو بھی جھکا دیا۔
بغل میں چھری منہ پر رام رام۔۔۔ ۔بھارتی میڈیا عالمی امن کے لئے پاکستان کے نئے کردار کی پذیرائی پر حسد کی آگ میں بُری طرح جل رہا ہے اور بھارتی مبصرین اسرائیل کو پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ لبنان اور غزہ پر کچھ بم اور دے مارو جبکہ پاکستان ہر جگہ سیز فائر کے لئے سرگرم عمل ہے
کیا پاکستان نے ایران کو بچایا؟ 🇵🇰🤝🇮🇷
وہ سچ جو دنیا سے چھپایا گیا! کیا پاکستان نے ایرانی وفد کی حفاظت کے لیے اپنا جدید ترین 'ایئر شیلڈ' سسٹم متحرک کیا؟"
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 'دی پیس میکر' کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک ایسا حفاظتی حصار قائم کیا جس کی اطلاع کسی کو نہ تھی
#Pakistan #Iran #Defense #ThePeaceMaker #BreakingNews #PakistanArmy #AirShield #UrduNews
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں، بھارت نے ایسے معاملے پراپنا موازنہ پاکستان سے کر کے پاکستان کی ��یت کو بھارتی شکست میں بدلہ ہے جس کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں تھا، حیدر حیات خان کا بھارتی اینکر کو جواب
عاصم منیر ایران پہنچ گئے، آج ہماری ناک ہی نہیں بچی ہے تو کٹے گی کیسے، مودی سرکار نے ایسی جگہ ہمیـں لا کر کھڑا کیا ہے۔ بھارت ہمیشہ ہسٹری کی غلط سائیڈ کھڑا ہوتا ہے، پاکستان کا نام لیکر مودی سرکار بھونکنا بند کرے، پاکستان کا رتبہ ہم سے ہزار گنا ��وپر چلا گیا ہے۔
انڈین تبصرہ نگار
The way Hamid Mir Sahab responded to the Indian anchor’s sarcastic question regarding Shia-Sunni differences—with such reasoned arguments and dignity—left the anchor himself feeling embarrassed.
Love you, Sir!
President Donald Trump called @CaitlinDoornbos on her cell phone yesterday. She told me what he said to her about Pakistan & Field Marshal Asim Munir
#islamabadtalks
مہدی حسن نے برطانوی صحافی کی بولتی بند کر دی۔
مشرق وسطیٰ کے کس ملک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں؟ ایران کے نہیں اسرائیل کے پاس ہیں. پچھلے سال مشرق وسطیٰ کے کس ملک نے چھ ممالک پر حملہ کیا؟ یہ ایران نہیں، اسرائیل نے کیا تھا۔مسئلہ اسرائیل ہے۔
اب انڈین آرمی کے لوگ خود ہی میجر گوبر لاچاریہ کی تمی اتار رہے ہیں، ٹھیک ٹھاک کتے والی کررہے ہیں، انڈیا میں تیل کیلئے کئی کئی کلومیٹر لمبی لائینیں لگی ہوئی ہیں اور اسکو جنگ کی پڑی ہوئی ہے..
ہماری میڈیا کچھ بھی کہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان پوری دنیا کے امن کے ل��ے بہت زبردست کردار ادا کر رہا ہے
فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم پاکستان کا کردار بہت متاثر کن ہے مذاکرات کی کامیابی سے بھارت اور پوری دنیا کو فائدہ ہوگا
پاکستان بہت بہترین کردار ادا کر رہا ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔ بھارت کے میجر جنرل یش مور سنگھ کی گفتگو
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
آپ نے انڈین میڈیا کی ایسی مثبت رپورٹنگ پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی انڈین میڈیا پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا اور مودی سرکار کی دھجیاں اڑا دیں۔ امن قائم کرنے پر پاکستان کو مبارکباد بھی دی۔
.@CMShehbaz was given a welcome and aerial #security cover by Qatari Air Force jets as his flight entered Qatari #airspace, before landing at #Doha International Airport on Thursday, where he was received by #Qatar’s Minister of State for Foreign Affairs Sultan bin Saad Al Muraikhi. Sharif thanked the pilots for the rousing #welcome.