ہم کسی کا حق نہیں لیتے۔۔۔
پنجاب میں جو وسائل ہیں ان پر سب سے پہلے پنجاب کے بچوں ، شہریوں کا حق ہے
سندھ میں جو وسائل ہیں ان پر سب سے پہلے سندھ والوں کا حق ہے۔۔ اسی طرح بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں وسائل پر بھی ان کا حق ہے ۔۔۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
عوام کے وسائل پر عوام کا حق تسلیم کرنا ہوگا۔ معدنیات سے حاصل ہونے والی دولت اگر مقامی آبادی کی محرومی ختم نہیں کرتی تو ترقی کے دعوے بے معنی ہیں۔ ہر معاہدے میں شفافیت اور ہر فیصلے میں عوامی مفاد مقدم ہونا چاہیے۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
کٹھ پتلی گورنر صاحب آپ کا گورنر راج اور ایمرجنسی دھشت گردی کے خلاف تھی وکالت آپ معدنیات نکالنے کی کررھے ھیں
دو تین دن میں آپ کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں کئی دھشت گرد حملے ھوئے لوگ اغواء ھیں آپ ان کے خلاف کاروائی کی بجائے معدنیات نکالنے کے فضائل بیان کررھے ھیں اور مولانا صاحب کے خلاف بیان بازی کررھے ھیں۔ کہیں مولانا صاحب کا پاؤں پیٹ پر تو نہیں پڑ گیا😊
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ