میر صاحب بھتہ دے کر محفوظ رستہ لینا شیوہ نہیں پشتونوں کا یہ بات یہ آپ کو مولانا فضل الرحمان صاحب اور ایمل ولی خان ہی سمجھا سکتے ہیں۔ جہاں تندور والا بھتہ دے کر اپنی دکان چلائے وہاں وزیراعلی کا اپنے ہی صوبے میں ایک ضلع سے دوسرے میں داخل ہونا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے۔ گیارہ اضلاع میں اس وزیراعلی کی علمداری ختمُ ہوُچکی ہے۔ خودکش بمبابر کوہاٹ کی مسجد تک رسائی حاصل کر لے یہ غیر معمولی واقعہ ہے؟ کیا طالبان عمران خان کی رہائی کے لیے لڑ رہے رہیں؟ پختونخواہ کے صحافیوں سے پوچچیھیں کہ کون کتنا بھتہ دے رہا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی یا تحریک کو دہشت گردوں سے کسی طریقے سے جوڑ نا اپنے پروفیشن سے بے انصافی ہو گی۔ مولانا سے اتنی قربت اور جنوبی اضلاع کے بارے میں آپکی ٹویٹ دیکھ کر افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ یا تو طالبان اور پی ٹی آئی دونوں کی تحریک عمران خان کمیٹی بنا کر مشر محمود خان کو اسکا سربراہ بنا دیں۔ ۔ تا کہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔آپ مان رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کو رستہ دے رہی ہے۔ کیوں؟ لیکن یہ سوال آپ جیسے صحافی کو اٹھانا چاہیے۔ جنوبی اضلاع میں پاکستان کے دو ہیرو لڑ رہے ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی اور مولانا فضل الرحمان اور انکے ورکرز اور فرزند۔ باقی سارے بھتہ دے کر رستہ لے رہے ہیں۔
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
گھنٹوں گھنٹوں کے ڈرامے، مزاحیہ ویڈیوز اور فلم تو دیکھ سکتے ہیں۔
کیا یہاں 1منٹ 31 سیکنڈ تلاوت قرآن پاک سننے کیلئے آپ کے پاس وقت ہے ؟
ہاتھ رک جائے تو مکمل سن کر کمنٹس میں اوکے لکھ کر جا سکتے ہیں۔ شکریہ
سر زمین مکہ میں ابابیلوں کی آمد اصحاب فیل کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔۔
خانہ کعبہ پر حوثیوں کے ناپاک حملے کے وقت لاکھوں ابابیل آسمان سے بیت اللہ کے گرد آ گئیں اور کعبے کو چاروں طرف سے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ سبحان اللہ❤️🤲❤️ ۔۔
ایک ہی آدمی پانچ دن پہلے اسپتال پہنچ جاتا تو کدو میر نے کہنا تھا دیکھا حکومت اُس آدمی سے ڈرتی ہے اب 15 ستمبر گزر گئی تو کدو نے اپنی پین نواز شریف کو پیش کر دی 🤡😂
ہائے رے صحافت تیری رسوائی پر ٹھٹھے اُڑانے کو دل چاہتا ہے