جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔
Via @awam4ik#سر_بکف_میدان_میں
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
��جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
سائیفر نے آفیشلی عمران خان کو صادق قرار دےدیا!
سائیفر میں عمران خان نے پوری دنیا کو بتایا ہے, امریکی سیکرٹری نے پاکستان کی تزلیل کی ہے, عمران خان نے بلکل سچ کہا تھا, آج پوری دنیا تسلیم کررہی ہے!!
جنرل باجوہ قومی مجرم ہے
اسنے شریف خاندان کو قاضی فائض عیسی کیساتھ ملکر، واپس لاکر ملک کا ستیا ناس کیا ہے
اعتزاز احسن کا یہ بیان ہمارا ٹاؤٹ بکاؤ میڈیا کبھی نہیں دکھائے گا۔۔
سائفر کے منظر عام پر آنے کے بعد اب ساری دنیا کو معلوم ہو گیا ہے کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ جھوٹ بول رہی تھی اور عمران خان سچا تھا،
عمران خان کیلئے وزارت عظمی کی کرسی بہت چھوٹی ہے وہ ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، قاسم خان سوری
ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
برائلر مرغیو !
پٹرول پانچ سو سے اوپر تک جائے گا
بجلی کے بل بس سے باہر ہو جائیں گے
بس اپنی جگہوں پہ پڑی رہنا اور باری باری اپنے ��بح ہونے کا انتظار کرتی رہنا
خبردار حرکت مت کرنا
#پاکستان
حزب اللہ گروپ کا بڑا اعلان 🚨
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے ایک ��صبے زریت میں داخل ہو کر اسے آزاد کر لیا ہے,, 93 سے زائد اسرائیلی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہ واقعی ہماری آنکھوں کے سامنے رونما ہونے والا ایک تاریخی لمحہ ہے !!