ہماری سب سے بڑی دولت
عشقِ رسول اللہ ﷺ ہے۔
ہماری سب سے بڑی پہچان
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہے۔
لبیک یا رسول ال��ہ ﷺ!
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
@Theturab_8
7 ستمبر یہ عزم ہے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے گرفتاری کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں، رسول اللہ ﷺ کی عزت کے لیے کوئی اپنی جان کی بھی بازی لگا دے تو وہ کم ہے، کیونکہ یہ مسئلہ پوری کائنات کے وجود سے بھی اہم ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ہمارے اکابرین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے عقیدہ ختمِ نبوّت ﷺ پر پہرہ دیا۔ انہوں نے اپنے خون سے شمعِ رسالت کے پروانوں کے لیے وہ راستے متعین کیے جن پر رہتی دنیا تک ناز کیا جائے گا۔
📌گزشتہ برس کراچی میں سربراہ TLP کا یومِ تحفظ ختم نبوت ﷺ پر خطاب
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
@TheTurab_9 7 ستمبر کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ سے سچی وفاداری کا عزم یاد دلاتا ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تحریکِ لبیک پاکستان اس ولولے کے ساتھ میدان میں ڈٹی ہے کہ 7 ستمبر کے غداروں اور منکرینِ ختمِ نبوت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا، چاہے اس کے لیے ہمیں قید و بند کی صعوبتیں اٹھانی پڑیں یا تختہ دار پر چڑھنا پڑ��۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
قادیانی گروہ کے سربراہ مرزا بشیر الدین محمود، جو مرزا غلام قادیانی کا بیٹا تھا، نے اپنے مفاد کے لیے مسلمانوں سے الگ ہو کر اپنا جداگانہ موقف پیش کیا، جس کی وجہ سے گورداسپور کا اہم خطہ مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر بھارت کے حصے میں چلا گیا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ہماری تاریخ اٹھا کر دیکھو تو ہمارے بزرگوں نے ہر دور کے فتنے کا مقابلہ کیا۔
انہوں نے اپنے علم، قلم اور عمل سے ثابت کیا کہ آقا ﷺ کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر آئین میں ترمیم پاس کی اور قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ہم اس مقدس قانون کے محافظ ہیں اور یہی سات ستمبر کا پیغام ہے کہ ختم نبوت پر پہرہ دیا جائے۔ وہ قانون جس سے حاصل کرنے کے لیے ہزاروں جانے پیش کی گئ ہمارے ایمان کا اثاثہ ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
خادم حسین رضویؒ کے نزدیک ختمِ نبوت کے معاملے میں کسی قسم کی کمزوری یا مصلحت قابلِ قبول نہیں تھی۔ ان کی سیاست اور خطابت میں ��ہ مسئلہ بار بار نمایاں ہوتا رہا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
خادم حسین رضویؒ کے نزدیک ختمِ نبوت کے معاملے میں کسی قسم کی کمزوری یا مصلحت قابلِ قبول نہیں تھی۔ ان کی سیاست اور خطابت میں یہ مسئلہ بار بار نمایاں ہوتا رہا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
انہوں نے اپنی جدوجہد کو صرف تقریروں تک محدود نہیں رکھا بلکہ ختمِ نبوت کے مسئلے پر ملک گیر جلسے، ریلیاں اور احتجاج بھی کیے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے