@saleemspeaks2 خلیجی ملکوں میں شاید سعودیہ واحد ملک ھے جہاں لوگ اپنی قیمتی گاڑیوں پر دس دس ریال کی چیزیں بیچتے نظر آتے ہیں اور کوئی بھی کم درجے کا کام کرتے نہیں شرماتے۔ جیسے ٹیکسی چلانا۔ باقی کے خلیجی ملکوں میں آپ کو مقامی لوگ ایسے کام کرتے نظر نہیں آئیں گے۔
دوسری بات یہاں گاڑیاں سستی ہیں
@OryaMaqboolJan Fake👇
1.Ruler of UK in 47 wasn't a lady but a man King George IV
2.Nehru wasn't PM on 14th Aug 47
3. "Play a vital role in promoting peace and stasllity in the world". (Stability)
4. Letter issued from Buckingham Palace UK and signed by Mountbettan Viceroyof India Dehli.
@junoondigitalpk سوچیں۔۔۔۔ جو بچہ اس عمر میں ایسی گالیاں اور غرور و تکبر سے بھرے جملے سن رہا ھے۔ جب وہ بالغ ہوگا تو کیسا انسان بنے گا۔
خدا کی پناہ۔۔
الله اس بچے کو ان کے شر سے محفوظ رکھے ۔
@AfaqSomroo جہاں جہاں برطانیہ کی حکومت تھی وہاں گاڑی کا اسٹیئرنگ دائیں جانب ہوتا ھے
2- گاڑی سڑک کے بائیں جانب چلتی ھے
3- اورٹیکنگ اگلی گاڑی کے دائیں جانب سے کی جاتی ھے
4- دنیا میں 70 فیصد بائیں جانب اور 30 فیصد دائیں جانب اسٹیئرنگ والی ٹریفک ھے
بڑی مثالیں👇
UK-RHD
US-LHD
@saleemspeaks2 میڈیکلی اور سائنسی طور پر تو بات ٹھیک ھے مگر معاشرتی، سماجی اقدار اور لوگوں کے شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر کو زیادہ ارسطو نہیں بننا چاہیے تھا۔ وہ لوگ کوئی میڈیکل کے سٹوڈنٹس تو نہیں تھے ۔
صرف سادہ سا جواب دے دیتی کہ مبارک ہو آپ کی بہو پیٹ سے ھے۔
@saleemspeaks2 مسجد تو نہیں البتہ موٹروے، بس ٹرمینلز، شاپنگ مالز، پارک وغیرہ میں یہ منصوبہ کامیاب ہوسکتا ھے۔
انسانی نفسیات کو ہمیشہ مدنظر رکھ کر ہی کوئی کاروبار شروع کرنا چاہیئے ۔
مثلآ مسجد میں نماز کے لیے جانے والے کبھی بھی 100/150 نہیں دینگے مگر گھومنے پھرنے اور شاپنگ والے آسانی سے دینگے
@AmirMateen2 I would like to highlight Spelling Mistakes i.e my name is Ahmed but NADRA data entry operator spelled it Ahmad, when I apply visa it will be rejected due to mis-matching of name on passport and CNIC, if I apply for correction NADRA will charge me fee for their own mistakes.
@engrshakirkhan یہ گھٹیا ٹک ٹوکرز لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلتے پیں۔
جس کی وجہ سے اصلی واقعات بھی اب ڈرامے لگنے لگے ہیں۔
صرف وائرل ہونے کے چکر میں پورے معاشرے کو تباہ کر دیا گیا ھے۔
@DGIPofficial I have applied online on 19 May 2026 for renewal of my passport with an urgent Fee of (23,345 PKR) for delivery in Saudi Arabia but still there's no response +92-51-111-344-777 also no responding.
Looking Forward for your cooperation.
Thanks
@UrduVirsa Dentonic
Twice a day, especially for going today
نورس
اک نورس میرے بھیا کی ، اک نورس میری لانا
بھول نہ جانا پھر پپا
Kiwi
پیارے بچو، کیوی کیا ھے
کیوی ایک پرندہ ھے
Rin پشتو
لک شن رن ، لک شن رن
لک شن رن سرا ڈیر لوخے پاک
Gillette
پہلا بلیڈ کرتا چن
دوسرا چون
چچا چا چیں