مطیع اللہ جان کی ٹوٹل صحافت یہ ایک منٹ کی ویڈیو
اس ویڈیو ک�� بعد مطیع اللہ جان کی قاضی فائز عیسی سے محبت نفرت اور دشمنی میں تبدیلی ہو گئی
صحافی کا کام ہر حال میں سچ بتانا ہوتا ہے صحافی کسی سے بعض نہیں رکھتا صحافی کو ذمہ داری کے ساتھ اپنے ناظرین تک سچ پہنچانا ہوتا ��گر پاکستان میں صحافت ایک کاروبار کا شکل اختیار کر چکا ہے آج کل زیادہ تر صحافی views اور ڈالر کے چکر میں اپنا ایمان ضمیر اور اصول بیجنے میں بھی دیر نہیں لگاتے صحافت کو بلیک میلنگ اور ڈالر بنانے کے ٹول کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
#نوٹ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کئی کورٹ رپورٹر جن کے یوٹیوب چینل بھی ہے میں ان کا نام لینا مناسب نہیں سمجھتا انہوں نے خود مجھے کہا ہم Views کے لیے thumbnail کچھ اس طرح بناتے ہیں تاکہ یوتھیوں کو بیوقوف بنا کر اچھا Views لے ان کورٹ رپوٹرز کی رائے ہے 90% یوٹیوب چینل تحریک انصاف کی حمایت پر چلتے ہیں تحریک انصاف کے سپوٹروں کو ایک Thumbnail کے زریعے ہی بیوقوف بنا ��ر اچھے خاصے views حاصل کیے جاتے ہیں ہم اپنے سبسکرائبر بڑھانے اور views کے لیے نہ چاہتے ہوئے بھی تحریک انصاف کی ل��ئن لیتے ہیں یہ باتیں سپریم کورٹ کے کورٹ رپورٹر اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے کے کورٹ رپورٹروں نے خود مجھے بتائی ہے
وزیراعلیٰ کے پی کے کا نیا انقلاب: جلسہ بھرنے کے لیے دھیاڑی پر لوگ بلوا کر پیسے بانٹنا بھی شامل! جب انقلاب خریدنا پڑ جائے تو سمجھ لیں تبدیلی واقعی آ رہی ہے 😂
🚨ہم اپنے شہداء کا بدلہ لیں گے ۔۔۔
مریم نواز نے اعلان جنگ کر دیا📢
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف فیصلہ کن کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔
اب آپ نے کچے کے علاقے کو A state with in the state
کہنا ہے یا پھر اپنے ملک کو Banana Republic.
فیصلہ آپ پر چھوڑا۔۔۔ایک فیصلہ اور آپ پر چھوڑا ہر واقعے پر مذمت کا بیان داغنا ہے یا کوئی ٹھوس قدم بھی اٹھانا ہے۔
چند سال پہلے کی بات ہے میرا کزن کراچی سے بائی روڈ پنجاب آ رہا تھا۔۔
نیٹ سروس متاثر ہونے کے سبب راستہ بھول بیٹھا اور چلتے چلتے کچے کے علاقے میں پہنچ گیا۔
معلوم تب ہوا جب ایکدم اسکی کار کو کچھ اسلحہ بردار افراد نے گھیرے میں لے لیا۔
پولیس کی طرح انویسٹیگیشن چالو ہو گئی👇
کزن بتاتا ہے کہ وہاں فون کا نیٹ ورک بھی نہیں چل رہا تھا مگر انکے فون چل رہے تھے۔
انہوں نے کزن اور اسکی بیوی کا پورا بائیو ڈیٹا اپنے فون پر اسکی دی معلومات ڈال کر چیک کیا۔
نکاح نامہ ، شناختی کارڈ نمبر جہاں سے آ رہے وہاں کا ایڈریس، جہاں جا رہے وہاں کا ایڈریس۔
تمام معلومات۔ 👇