🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
دو مہینے گورنر راج چلے گا پھر ہم اپ کو وزیر اعلی بنائیں گے اس لیے خاموش گھر میں بیٹھ جاؤ
اسٹیبلشمنٹ نے فردا فردا پختون خواہ میں 90 ایم پی ایز کو الگ الگ یہ لالی پاپ دیا ہوا ہے اور سب نے CVs جمع کیا ہے
اس پروجیکٹ کی نگرانی قیصری اور گوہری ٹولہ کر رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند قبائلی متحد ہوگئے 🔥🔥
آفریدی قوم کا جرگہ، ہزاروں افراد کی شرکت، بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ پلان بنائے جانے لگے، بہترین حکمت عملی پر کام جاری۔ بڑے بڑے فیصلے متوقع۔ طاقتوروں کو ٹکر دینے کیلئے مزاحمت کا اعلان کیا جائے گا۔
عمران خان کا بنایا ہوا خیبر پختونخوا اور پشاور۔
دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بنا کر عمران خان کی حکومت پر شب خون مارا گیا ہے۔ ہم اسے ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ ان شاءاللہ
🔴 A student in Azerbaijan who was denied entry to school for wearing a hijab:
“When this ban was first introduced, I thought my teachers would protect me… Where are they now?”
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خاص منرلز صرف امریکہ کے لیے ہیں ۔جنرلز کی اپنے مالکوں کو راضی کرنے کی تیاری۔شہباز گل کا بڑا انکشاف!!!🔥🔥🛑🛑
کور کمانڈر صاحب نے کہا ہے, کہ کوئی ایسا طریقہ بتاؤ ۔ جس سے جلدی سے منرلز نکالے جا سکیں ۔ خبر کے مطابق, کچھ منرلز ایسے خاص ہیں, جن کی ڈیل جرنیل پہلے ہی اپنے مالکوں کے ساتھ کر چکے ہیں ۔ وہ خاص منرلز صرف مالکوں کو ملیں گے ۔ شہباز گل 🔥🚨
آذربایجان💔
اسکول کی سیڑھیوں کو گیلا کرنا تاکہ باحجاب طالبات وہاں نہ بیٹھ سکیں، تعصب اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے!
تعلیمی ادارے نفرتیں پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ علم اور احترام کے مراکز ہوتے ہیں۔ حجاب پر یہ قدغنیں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہیں بلکہ تنگ نظر سوچ کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں۔اور یہ ہے ان کا حقوق نسواں....
“Repeat after me: I bear witness that there is no deity but Allah, and I bear witness that Muhammad is the Messenger of Allah.”
-A Palestinian child reminds his wounded brother to recite the “Shahada” before his death following the Israeli al-Ahli Baptist Hospital massacre in Gaza City on October 17, 2023, which killed over 500 displaced Palestinians and wounded hundreds.
Remarkably, neither child shows any fear!
وہ وقت جب ایک تقریب کے دوران عمران خان سے پوچھا گیا کہ خان صاحب آپ اتنے کیوٹ کیوں ہیں، اس پر عمران خان کی مسکراہٹ چیک کریں. اللہ پاک ہمارے کپتان کو بھی سلامت رکھے اور کپتان کی مسکراہٹ کو بھی۔ ❤️🤲