ان سے کوئ یہ بھی پوچھ لے مجھے 2018 میں اسمبلی کی سیٹ سے محروم کرنے کا فیصلہ درست تھا؟ یا ھدایت پہ عمل درآمد ھوا تھا۔ ۔ اور اس فیصلے کو جب سپریم کورٹ نے ریورس کیا تو کیا شرم حیا محسوس ھوئ تھی۔ اور یہ بھی بتادیں کے بینچ پہ موجود ایک جج علیحدہ کیوں ھوۓ وہ آج سپریم کورٹ میں ھیں۔
میرا جتنا بھی اختلاف ہو میاں صاحب سابق وزیر اعظم تھے، انکو ہتھکڑی نہیں ڈالنی چاہےتھی
ہتھکڑی وزیر اعظم کو نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کو ڈالی جاتی ہے ۔ 2023
علی محمد خان
عوامی نمائندگان کی اس طرح تزلیل ہر دور مین غلط ہے
صحت کارڈ کرپشن پر 2018 سے 2021 تک آڈیٹر جنرل کی رپورٹ!
10 اضلاع میں صحت کارڈ پینل میں شامل کئے گئے 48 میں سے 17 ہسپتال رجسٹرڈ بھی نہیں تھے۔
بعض ہسپتال تو ہیلتھ کیئر کمشن کے پینل پر بھی نہیں ۔
صرف ایک ہی ضلع میں %70 اپینڈکس آپریشن ہوئے
بعض ہسپتالوں میں متعلقہ ڈاکٹر تک موجود نہیں لیکن آپریشن ہوئے
اکثریتی مریضوں کا ڈیٹا بھی دستیاب نہیں۔
دیر کے ایک نجی ہسپتال میں صرف ایک ہی سال میں 1800 سے زائد اپینڈکس کے "آپریشن " ہوئے۔
اسی ہسپتال میں خاندان کے تمام افراد کا اپینڈکس آپریشن بھی ہوا۔
29 ارب کرپشن کی نشاندہی بھی آڈیٹر جنرل کے رپورٹ میں سامنے آئی تھی !
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور
میں ان کو لوگوں ( یوٹیوبرز/جرنسلٹوں ) روکوں گا جو باہر سے ڈالر لیتے اور فوج کو گالی دیتے ہیں۔
فوج کا دفاع کروں گا کیوں کے وہ میرا میرے بچوں کا میرے ملک کا دفاع کرتی ہے۔
عمران ریاض #خان_دور مین بتاتے ہوئے کہ آرمی پر تنقید کرنے والے دشمنوں سے ڈالر لیتے
جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر #خان_دور
عمران خان کو الشفا ہسپتال کی بجائے پمز لانا ایک پیغام ہے کہ موجودہ نظام (سویلین+اسٹیبلشمنٹ) کی خان کے لیے پالیسی نہیں بدلی۔ تاہم جو relaxation دی گئی ہے ملاقاتوں کی بحالی اور میڈیکل چیک اپ کی صورت میں وہ اس ڈیل کا نتیجہ ہے کہ پی ٹی آئی اداروں اور اسکے سربراہان کو ٹارگٹ نہیں کرے گی اور اسکا ثبوت ہم نے دیکھا بھی ہے علیمہ خان سے لیکر باقی سب پی ٹی آئی اراکین نے پچھلے تین چار دنوں سے اداروں کو ٹارگٹ نہیں کیا۔
میں انکو رولاوں گا
انکو تکلیف پہنچے گی ، میں انکو تکلیف پہنچاؤں گا-
یہ عمران خان کے وہ الفاظ ہیں جو پی ٹی آئ سیاسی لیڈران کی گرفتاریوں پہ وائرل کرتی اور مذاق اُڑایا کرتی تھی
نیازی تب تک نہیں مرے گا جب تک اس کے کہے ہوئے الفاظ اسی کے اوپر فٹ نہیں ہو جاتے
رائٹرز نے عین اُس وقت یہ انٹرویو جاری کیا جب عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا جبکہ زلفی بخاری کا یہ ویڈیو 19 اگست کو ریکارڈ ہوا تھا۔
زلفی بخاری گارنٹی دے رہے ہیں،یقین دہانی کرارہے ہیں کہ اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے تو عمران خان فیلڈمارشل اور فوج سے متعلق لب لشائی نہیں کریں گے۔گویا جیسے طے پایا ہو کہ انٹرویو ریلیز ہوگا گارنٹی عوامی سطح پر آئے گی پھر ہسپتال منتقلی ہوگی
آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟
یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ
فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے
9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے
ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
آپ نے بغیر ہنسے صدیق جان کی یہ دو ویڈیو چیک کرنی ہے نفسیات میں ایک ٹرم ہوتی ہے confirmation bias یعنی وہ بات کرنا جو آپ سننا چاہتے ہیں اس نے یوتھیوں کو درست ماموں بنایا ہوا ہے ایک طرف عمران کو ہسپتال نواز شریف کو شرمناک شکست دلوا کر پھر خود تردید کر رہا