جن لائٹوں کے آگے ڈرائیور حضرات خود ایک منٹ نہیں کھڑے ہوسکتے، وہی لائٹیں یہ دوسروں کی آنکھوں میں مار کر اندھا کررہے ہوتے ہیں..!
سبق سکھانے کا اچھا طریقہ ہے ویسے 🔥
صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد نے ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ لیویز، اسسٹنٹ کمشنر/ڈپٹی کمانڈنٹ لیویز، صوبیدار میجر اور پوسٹ کمانڈنٹ کو ایف آئی آر اندراج کی درخواست دیدی، گرے گاڑی نے پیچھا کیا خاکی لباس میں فرنٹ سیٹ پر ایک شخص موجود تھا جبکہ تین لوگ پیچھے بیٹھے تھے چاروں نے فائرنگ شروع کردی جس پر ڈرائیور نے گاڑی بھگائی میرے سکیورٹی عملہ نے حق دفاع میں گاڑی کے ٹائروں پر فائرنگ کی، شکیل احمد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
جمعہ کی الصبح 6 بجے باجی ایک دفعہ پھر جہاز لیکر پنڈی پہنچ گئیں دو گھنٹے لمبی ملاقات کی اور واپسی آگئیں۔
بچاری مریم پر اتنی سختی ہے کہ کوئی انھیں اتنی صبح صبح ہی اٹھا دیتا ہے، کہ انھیں پنڈی جانا پڑتا ہے میٹنگ کے لیے ۔ایک طرف ان سے اتنی محنت کروائی جارہی ہے دوسری طرف ان پر صحافی چھوڑ دیےگئے ہیں نجم سیٹھی کو بھی سمجھ نہیں آرہی کی یہ ہر طرف جہاز جہاز کیوں ہو رہی ہے ۔ کہیں پیار کرنے والی اسٹیبلشمنٹ مریم نواز کو وزیراعظم بنانے کی ڈیل سے تو پیچھے نہیں ہٹ رہی ۔حافظ صاحب دل پر پتھر رکھ کر ڈیل سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف مریم نواز صبح صبح اٹھ کر پنڈی جا کر محنت کر کے وہ اس ڈیل کو برقرار رکھنے۔ کی کوشش کر رہے ہیں ۔ https://t.co/JxzOcJHT3m
جتنا ظلم اسلام آباد میں ہو رہا ہے پورے پاکستان میں کہیں بھی نہیں ہو رہاہے۔ اسلام آباد کے کارکنان پر ایک کڑوں FiR درج کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اسلام آباد کے کارکنان کے حق میں آواز بلند کر دی۔ تھینکس @SHABAZGIL
خلاصہ یہ ھے کہ بھارت اور افغانستان کو ایک سال میں ٹھنڈا کرنے والا پاکستان چاھے تو دو سے تین گھنٹوں میں حوثیوں کو بھی نمٹادے گا بس خیال یمن کے شہریوں کا ھے۔
حکومت دنیا کے بڑے بڑے مسئلے حل کروانے میں تو لگی ہوئی ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ ان سے اپنے گھر کے دو بڑے مسئلے حل نہیں ہو رہے۔ ایک مہنگائی اور دوسرا عمران خان۔ ایک روٹی کا مسئلہ ہے اور دوسرا لوگوں کے عمران خان سے پیار کا مسئلہ ہے۔— تجزیہ کار محمد حنیف
@muhammadhani89#ImranKhan #Inflation #PakistanPolitics #PoliticalNews
تحریک انصاف میں اج تک پولیس والوں کے اوپر یا کسی بھی ادارے پر پتھر نہیں پھینکے نہ ہی ڈنڈوں سے مارا یہ عظمی بخاری مریم نواز اپنے غنڈوں کو ساتھ لے کر اسلحے سمیت اہلکاروں پر پتھر بھی پھینکتے تھے ڈنڈے بھی مارتے تھے
امریکہ ترکیہ کی برآمدات کی دوسری بڑی منزل بن گیا
جنوری تا اگست کے عرصے کے دوران امریکہ کو ترکیہ کی برآمدات میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 9.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
🚨مراد سعید کا ایک بھائی کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہا یے جبکہ اسکی والدہ دھماکے میں زخمی ہوئیں تھی اور اب چارپائی پر معذوری کی زندگی گزار رہی ہیں اور خود مراد سعید اس قوم اور وطن کی خاطر دربدر ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میرے بھائ کو اللہ نے کتنا بڑا دل اور صبر دیا ہے کہ ایک بیٹا ایسے مرض میں مبتلا ہے اور دوسرے سے کوئ رابطہ نہیں اور بیوی چارپائی پر معذور پڑی ہے ، میں مراد کا سوچتا ہو تو چچا ہوتے ہوئے میں رو پڑتا تو اسکی فیملی کا کیا حال ہوگا آپ سب ہمارے خاندان کے لئے دعا کریں -
چچا مراد سعید
تمہارے پاس صرف ایک راستہ ہے مذاکرات۔کشمیر تمہارے ساتھ نہیں رہے گا۔کشمیر اس ظلم کے ساتھ نہیں رہے گا۔تم طاقت سے ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔100 لاشیں اٹھا کر بھی ہم پر امن ہیں۔ 🔥
سردار امان کشمیری
یہ چیز۔۔!!!!
مجھے ایک زرائع نے بتایا کہ بڑوں کو عمران خان کے بارے بتایا گیا اگر یہ باہر آیا تو سیدھا پشاور جائے گا وہاں سے ایک ہفتے میں لانگ مارچ لائے گا اور سب کو اڑا دے گا
اسد طور کے مطابق میں نے ان کو بولا خان صاحب کو پشاور جانے کی کیا ضرورت ہے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ ہی پشاور بن جائے گا پورا پاکستان وہاں اجائے گا اور وہیں سے حکومت ختم کردے گا
مبشر لقمان کا پنجاب حکومت کی ترجمان کو سوچ سمجھ کر بولنے کا مشورہ:
“آپ 80 ڈیمز بنائیں گے؟ آپ پانی کی نکاسی کر لیں، پانی آ جاتا ہے تو واپس نہیں نکالا جاتا، نئے ڈیمز کہاں سے بنائیں گے؟ لہٰذا بی بی، سوچ سمجھ کر بولا کریں۔ اسی لیے بچپن میں والدین سکھاتے ہیں کہ بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔ ایسے کھوکھلے بیانات نہ دیا کریں۔”