اک نعبد و ایاک نستعین' ♥️
بسس اب ہر پوسٹ پر ہر ٹرینڈ کے ساتھ یہ سورت لکھی جانی چاہی انصافیوں ✊
ان کو تکلیف پونچھے گی میں تکلیف پونچھوں گا انکو !عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
کروڑوں ہیں ♥️
اک نعبد و ایاک نستعین' ♥️
بسس اب ہر پوسٹ پر ہر ٹرینڈ کے ساتھ یہ سورت لکھی جانی چاہی انصافیوں ✊
ان کو تکلیف پونچھے گی میں تکلیف پونچھوں گا انکو !عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔🍀
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 75
ترجمہ
مسلمانو ! کیا اب بھی تمہیں یہ امید ہے کہ یہ لوگ تمہارے کہنے سے ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے ایک گروہ کے لوگ اللہ کا کلام سنتے تھے ، پھر اس کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد بھی جانتے بوجھتے اس میں تحریف کر ڈالتے تھے
آیت 76
ترجمہ
اور جب یہ لوگ مسلمانوں سے ملتے ہیں جو پہلے ایمان لاچکے ہیں توزبان سے کہہ دیتے ہیں کہ ہم بھی ایمان لے آئے ہیں ، اور جب یہ ایک دوسرے کے ساتھ تنہائی میں جاتے ہیں تو آپس میں ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ : کیا تم مسلمانوں کو وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے تم پر کھولی ہیں تاکہ مسلمان تمہارے پروردگار کے پاس جاکر انہیں تمہارے خلاف دلیل کے طور پر پیش کریں؟ کیا تمہیں اتنی بھی عقل نہیں ؟
آیت 77
ترجمہ
کیا یہ لوگ جو ایسی باتیں کرتے ہیں یہ نہیں جانتے کہ اللہ کو ان ساری باتوں کا خوب علم ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں؟
سورہ البقرہ 🍀
آیات 75 تا 77
تشریح
ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر واضع فرما دیا ہے کہ جان لو یہود جنہوں نے اللہ کی کھلی نشانیاں دیکھیں پھر بھی نافرمانی سے باز نہ آئے یہ کبھی بھی تمہاری بات نہیں مانیں گے اس لیے ان کے کہنے پر نہ جانا کہ ہم ایمان لے آئے ہیں دراصل جب یہ تمہارے پاس آتے ہیں تو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ایمان لانے کے حق میں ہیں لیکن جب وہ اکیلے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ ایسی بات ہرگز مسلمانوں کو نہ بتانا جو تورات مقدس میں خاتم النببین کی بعثت کی دلیل ہو۔ اور ان باتوں کو چھپا کر رکھو تاکہ یہ بروزقیامت تمہارے خلاف حجت پیش نہ کر سکیں۔ اللہ تعالی ان کے اس دھوکے کو ظاہر فرما کر ان سے فرما رہے ہیں کہ کیا تم اتنےعقل کے اندھے ہو کہ جانتے نہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہر چیز سے با خبر ہیں خواہ تم وہ ظاہر کرو یا چھپاو.🍀
آج میری سالگرہ کا دن ہے
اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25–30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔
جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟
اک نعبد و ایاک نستعین' ♥️
بسس اب ہر پوسٹ پر ہر ٹرینڈ کے ساتھ یہ سورت لکھی جانی چاہی انصافیوں ✊
ان کو تکلیف پونچھے گی میں تکلیف پونچھوں گا انکو !عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
@KaliwalYam اک نعبد و ایاک نستعین' ♥️
بسس اب ہر پوسٹ پر ہر ٹرینڈ کے ساتھ یہ سورت لکھی جانی چاہی انصافیوں ✊
ان کو تکلیف پونچھے گی میں تکلیف پونچھوں گا انکو !عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
'ایاک نعبد و ایاک نستعین' ♥️
بسس اب ہر پوسٹ پر ہر ٹرینڈ کے ساتھ یہ سورت لکھی جانی چاہی انصافیوں ✊
ان کو تکلیف پونچھے گی میں تکلیف پونچھوں گا انکو !عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پنجاب کی گندگی سے تنگ آکرعوام نے انوکھا احتجاج شروع کردیا، باہر نکلنے پر جو گلوبٹ ٹوٹ پڑتےہیں نوجوان بچوں نے مریم نواز کو پنجاب کی حالت قومی ترانہ سنا کر کیا
بدقسمت کراچی بدقسمت یونیورسٹی روڈ
یونیورسٹی روڈ پر زیرِ تعمیر پل کا ڈھانچہ گرنے سے ایک قیمتی انسانی جان ضائع جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
حادثے کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر فہیم خان نے دورہ کیا ان کے ہمراہ سینئیر نائب صدر پی ٹی آئی سندھ راجہ اظہر خان، لیگل سیکریٹری کراچی خان زمان اور ٹاؤن صدر لقمان خان بھی موجود تھے
کراچی کے شہریوں کی جانیں قیمتی ہیں تعمیراتی منصوبوں میں حفاظتی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
میں نے 5 مہینے ایک ہی نعرہ لگایا میرے بابا کو واپس لا دو آ ج میں یہ نعرہ لگا رہا ہوں کہ میرے بابا کی ڈیتھ باڈی واپس لادو ۔
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانیوں میں شامل کاشف کے اہل خانہ کی فریاد۔
ان حکمرانوں کی نظر میں ہماری کیڑے مکوڑوں کی حیثیت بھی نہیں!