جو لوگ یہاں پٹرول کی قیمت کی صفائیاں دیتے نظر آ رہے ہیں، ان کو پہچانئے، وہ راتب خور، مالشئیے، اور زر کے غلام ہیں،
ان کا دین ایمان صرف حکمرانوں کی خوشنودی اور مال کمانا ہے،
وگرنہ، کوئی بھی انسان کا بچہ اس ظلم کی حمائت نہیں کر سکتا،
سو، اس بد مخلوق سے دور رہیں،،!!!
اگر کوئی خطا سرزد ہوجائے تو غلطی مان لینی چاہئے اسمیں بہتری ہوتی ہے
نا کہ اُس پر بیوقوفوں کی طرح ڈٹ جانا
جس سے آپ مزید ذلالت کے سوا کچھ بھی نہیں سمیٹتے
اقتدار کا نشہ انسان کو اپنی اوقات بھلا دیتا ہے۔ عارضی اختیار کو دائمی بادشاہت، خوشامد کو عوامی مقبولیت اور اختلافِ رائے کو بغاوت سمجھنے لگتا ہے۔
مگر یاد رکھیں، اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا؛ تخت چھن جائے تو پھر وہی لوگ آئینہ دکھاتے ہیں جو کل تک قصیدے پڑھ رہے ہوتے ہیں!