احسن بھون کیخلاف پانچ سال سے پاکستان بار کونسل کے سامنے ایک وکیل کی شکایت باقاعدہ سماعت کے لئیے زیر سماعت و التوا ہے اور قانون کے تحت ایسی شکایات پر سماعت کر کے بار کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی تحریری فیصلے جاری کرتی ہے۔
اب اس پاکستان بار کونسل کے انتظامی سربراہ مسعود چشتی ایڈوکیٹ کا حال دیکھیں کہ احسن بھون کیخلاف اپنی بار کونسل کے سامنے زیر سماعت ڈگری سے ہی متعلق شکایت پر پانچ سال سے کوئی کاروائی تو ہو نہیں رہی اور الٹا یہ وائس چئیر مین ملزم احسن بھون کے حق میں بیان ہی نہیں بلکہ اسکی سرعام طرفداری بھی کر رہے ہیں۔ تفصیلات آج کے احسن بھون کیخلاف ایک مدعی کے خصوصی انٹرویو میں دیکھیں۔ https://t.co/EPp9Shs9Qu
پاکستان بار کونسل ایکٹ مجریہ ۱۹۷۳ کے تحت بار کونسل ایک ریگولیٹر ادارہ ہے جو عام شھریوں یا کسی کی طرف سے بھی دائرُکردہ وکلا کیخلاف شکایات پر فیصلہ اور کاروائی کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
2 crore 50 lac kids can’t go to school because the state does not have enough money.
40% of kids are stunted because state does not have financial resources to fix
50% of our population is deprived of basic health facilities because state can’t afford financially
45% of our population lives below poverty line because we are a poor country
The petroleum levy can’t be taken back because state desperately needs more taxed.
The list goes on when it comes to depriving people or fleecing them
But when it comes to the luxury expensive planes, most expensive luxury cars, most expensive luxury trips abroad, there is always a justification.
People simply can’t understand or connect with our rulers.
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
کسی کی انا کا مسئلہ ہے کہ خان کی ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ خدشہ اس بات کا ہے کہ مورخ یہ نہ لکھے کہ ایک ملاقات کا مسئلہ تھا اور جس سے اتنا بڑا نقصان ہوگیا
ایک شخص کی ego پے جسکی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے اور ego کا مسئلہ وفاق کے اندر اسکو ہے جو سمجھتا یے کہ جو فیصلے میرے سے منسوب ہوئے ہیں ان فیصلوں پر عملدرآمد بغیر کسی مذاکرات کے ہونا چاہیے اور یہ شاید اسکی شایان شان نہیں ہے کہ لوگ سیاست کی بات کر رہے ہیں اور وفاق کی طرف سے جس قسم کہ ضد اور انا کا مظاہرہ کیا جا رہا یے یہ کم از کم نمرود لیگ پیپلزپارٹی جیسوں کی تو اوقات نہیں ہے۔
ایک صوبائی وزیر اور ایک MNA اغوا ہوگئے ہیں بجائے انکی طرف سے FIR کٹتی الٹا انہی پر FIR کاٹ دی گئی یہ ہمت شوباز شریف جیسے بندے کی تو نہیں ہے۔ تو KPK کی عوام کیسے چپ کر کے بیٹھے گی جسکی تقدیر کا فیصلہ وزیراعظم کے ہاتھ میں نہ ہو بلکہ بندوق والوں کے ہاتھ میں ہو۔
صوبہ کی عوام کا کیسے روک سکتے ہیں انکا مطالبہ سادہ ہے کہ انکے لیڈر کا علاج کروایا جائے اور ملاقات بحال کروائی جائے۔
خواجہ آصف کو نجانے کس نے مشورہ دیا کہ مہدی حسن انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دے۔ یہ طلعت حسین منصور علی خان ، سرکاری حاجن، گھسیٹا فاروقی نہیں ہیں جو فرینڈلی انٹرویو کریں گے۔
عمران خان جیل سے بیٹھا ٹویٹر چلا رہا ہے😂
کچھ دن پہلے آپ نے کہا تھا کہ ان کا ٹویٹر اکاونٹ انڈیا سے چل رہا ہے۔
عمران خان جیل میں یا انڈیا میں ہے؟
انڈیا عمران خان کا ٹویٹر اکاونٹ کنٹرول کر رہا ہے اسکا کیا ثبوت ہے
جواب، well well well میں اسکو پبلک میں disclose نہیں کرسکتا
اوہ اچھا پبلک میں disclose نہیں کرسکتے کوئی ثبوت نہیں ہے تو دعوی کس بات کا کر رہے ہو😂
ہم کسی طور پر اپنی جمہوری، اپنے قانونی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ اس طرح خوف پیدا کرکے، ڈرا کے اور دباؤ میں لے آئے گا تو ہم بالکل واضح کرنا چاہتے ہیں، ہم پرامن جمہوری لوگ ہیں، قانون اور آئین پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہم اپنے حق سے پیچھے نہیں ہوں گے۔
حسنین رفیق نامی صارف نے لکھا کہ ’ٹیکس دیتے دیتے اور مہنگائی برداشت کرتے کرتے عوام مر گئی ہے۔ ہمیں سفارتی کامیابیوں کی کہانیاں نہ سنائیں، گذشتہ چار سال میں ان سے عام آدمی کو کیا ملا؟ ہمیں ایسے اعزازوں کی نہیں، روٹی اور چھت کی ضرورت ہے، جو آج ایک لاکھ ماہانہ کمانے والے کے لیے بھی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔‘
https://t.co/ZgwotPHzuV
🚨🚨ایل پی جی صارفین کے لئے ایک اور مشکل ۔۔۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے 68 پیسےمنہگی کی گئی۔ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سیلنڈر 244 روپے 14 پیسے منہگا ہو گیا، نئی قیمت 3,296 روپے 23 پیسے مقرر ،جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
احسن بھون کے حق میں وکلاء کی سب بڑی تنظیم پاکستان بار کونسل کے سربراہ مسعود چشتی بھی سامنے آگئے ۔۔۔ تاہم پروفیشنل گروپ کی سارے معاملے میں خاموشی معنی خیز ھے۔
اب تو ہم بھی چاہتے ہیں ونس فار آل ہو جاۓ ہم مرنے کے لیے تیار ہیں مارنا ہے مار دو سزاۓ موت دینی ہے دے دو
ہم پچھلے دو سال سے اپنے ورکرز کے ہاتھوں زلیل ہو رہے ہیں کہ عمران خان کو رہا کرواؤ،اس ریاست نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا اب یہ ہمیں مار دیں سزاۓ موت دے دیں ہم تیار ہیں
جنید اکبر
27 ستمبر 2026
بحیثیت خاندان، ہم اپنی والدہ نورین نیازی @Noreen_KhanPK اور اپنی خالاؤں علیمہ خان اور عظمیٰ خان @Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں، جنہیں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید اور زیرِ حراست رکھا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد سے ہمیں ان تک رسائی نہیں دی گئی، اور انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ ان کے وکلاء کو بھی نہ ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے اور نہ ہی کسی قسم کا رابطہ کرنے دیا گیا ہے۔
براہِ راست رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس ان کی خیریت کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں اور اطلاعات کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
یہ عمر رسیدہ خواتین ہیں جنہیں طبی ضروریات اور باقاعدہ ادویات کی ضرورت ہے۔ ان کے اہلِ خانہ کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ان کے ساتھ انسانی اور باوقار سلوک کیا جا رہا ہے۔
ہم اس سے پہلے اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی ایسی صورتحال دیکھ چکے ہیں۔ جب ان کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی گئی تو ان کی صحت کے بارے میں افواہیں اور متضاد اطلاعات بغیر کسی تصدیق کے گردش کرتی رہیں۔ جب ان کی اصل حالت سامنے آئی، تب تک ان کی بینائی کو سنگین نقصان پہنچ چکا تھا۔
ہم صرف وہ حق مانگ رہے ہیں جو ایک بنیادی اور ناگزیر حق ہونا چاہیے: اپنی والدہ اور خالاؤں تک رسائی۔ ان کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو ان سے ملنے، بات کرنے اور خود یہ دیکھنے کی اجازت دی جائے کہ وہ محفوظ ہیں اور انہیں درکار طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
حاجرہ نیازی
Leaders from Imran Khan’s party vow to go ahead with a nationwide protest in Pakistan to demand the former PM’s release, even as the government deployed 10,000s of police to Islamabad, barricaded highways & issued arrest warrants to try to stop the march. https://t.co/zObLLkURAK