پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین کا 781 واں عرس انتظامات کے حوالے سے مثالی ثابت ہوا، ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی جانب سے عرس پر بہترین انتظامات کی وجہ سے لاکھوں زائرین کی آمد کے باوجود کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا.زائرین نے انتظامات کو سراہا اور ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا.
بریکنگ نیوز،
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جاری لسٹ سے تحریک انصاف کو نکال دیا،
الیکشن کمیشن کو اتنی جلدی ہے کہ پی ٹی آئی بین ہونے سے پہلے ہی پی ٹی آئی کو اگلے الیکشن لڑنے والی جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کی آن لائن سہولیات سے مستفید ہونے کے لیے "پنجاب پولیس پبلک ایپ" لازمی ڈاون لوڈ کریں۔
Downlink links:
Android: https://t.co/mstobb0Ggx…
iOS: https://t.co/38Kzxfedhm…
بینک سروس کے مسائل اور موسم کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام نے بقایا مستحق خواتین کو ملنے والی سہ ماہی رقم کل 27 جون سے کیمپ سائٹس کی بجائے پارٹنر بینکوں کے ریٹیلرز کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
@PUNJABPSPA سر آپ کی جانب سے جو سوشل پروٹیکشن کے لیے احساس پنجاب کے نام سے خدمت کارڈ جاری کیا گیا تھا کافی دنوں سے ان میں پیمنٹ نہیں آرہی ان میں پیمنٹ کب تک آ جائے گی جن کو وہ کارڈ ملا ہے وہ آپ کی امداد کے منتظر ہیں ۔شکریہ

Prime Minister Shehbaz Sharif's Vision for Youth Empowerment takes center stage at the Prime Minister's National Innovation Award Ceremony. The deserving Top 10 winners were honored with a prestigious cash prize of Rs. 1 million each, while the 40 talented runner-ups received an esteemed amount of Rs. 0.5 million each in Phase 1.
Recognizing the brilliance of our youth, this award program empowers 100 young innovators to turn their ideas into thriving ventures. With a strong commitment to fostering innovation, entrepreneurship, and economic growth, the government of Pakistan is proud to support these talented individuals. The Prime Minister's National Innovation Award sets the stage for a prosperous future driven by the ingenuity of our youth.
شہیدمحترمہ بینظیربھٹو ہررول میں ایک لیڈرتھیں۔وہ ایک بیٹی، ایک ماں،ایک بہن اورایک سیاسی راہنماہر حیثیت سے ایک رول ماڈل تھیں اور رہیں گی۔آج ہم ان کےیوم پیدائش پرعہدکرتے ہیں کہ شہید بی بی کےمشن کی تکمیل اورایک جمہوری اورترقی یافتہ پاکستان کی تکمیل کےلیے ہرممکن جدوجہد جاری رکھیں گے۔