’’اے اللہ! بے شک میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ مسیح دجال سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ زندگی اور موت سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! یقیناً میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘
@OfficialDGISPR where we stand
دی گارڈین کے مطابق غزہ میں حماس کے فوجی کمانڈر محمد ضیف نے ایک بیان میں مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے ایک نئے آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے جہاں گذشتہ چند ہفتوں کے دوران یہودی زائرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ
اسرائیل کے خلاf حماس کی نئی کوششوں کا 'یہ صرف پہلا مرحلہ ہے۔‘
انھوں نے کہا: ’ہم نے دشمن کو متنبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت کو ختم کرے۔۔۔ بغیر کسی جواب کے دشمن کی جارحیت کا دور اب ختم ہو گیا ہے۔ میں مغربی کنارے اور گرین لائن کے اندر ہر جگہ فلسطینیوں سے بلا روک ٹوک
@Dr_FirdousAwan Pkistani agr ab b gandi siasat ko ni samjh to lakh lanat hy . Naslain karzai ho Gai . Taleem ka pta ni technology mi Hun pichy khany ko roti pori ni. O begairtu r Kitna istehkam Daina Hy Pakistan ko
Jago Pakistaniyo . Ya log hmary tax k paisun py plty Hain . Hmary name py chanda Mang k aiesh karty Hain r kha p k hmin hi Marty Hain . In sb sy jawab mango . Aaj ni mango gy to Kal ya parso sb ki bari aiy gi Jo
میں نے اپنی نوکری میں کئی سو پوسٹ مارٹم رپورٹیں دیکھی ہیں لیکن ایسی تشدد زدہ لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں دیکھا ،یہ کون لوگ ہیں ، انسان نہیں لگتے، کس کا انتقامُ، کس کے حکم پر، ایک معصوم سے بھولے بھالے شخص پر اس قدر تشدد، یہ کسی عذاب کو ضرور دعوت دے گا ، وقت کا انتظار کرو
This nation actually deserve this. They are not still united. Where is the fir where is the protest. We already forgot many like him. We can just talk, bear and forgot. We will never demand our rights because there is no unity.
MILLION $ Question
کیا معصوم پاکستانی شہری ضلے شاہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو اور بھارتی پائلٹ ابھینندن سے زیادہ بڑا مجرم تھا؟
جو اس کو وہ اذیت دے کر موت کے گھاٹ اتارا گیا جو بدترین دشمن کے ساتھ بھی کبھی نہیں کیا گیا؟
#انسانیت_کا_قتل جواب مانگ رہا ہے !!