عاصم منیر! جو حشر تمہارا ایران کی سپریم کونسل کے سربراہ اور ایرانی صدر نے کیا ہے، تم اب کس منہ سے واپس آؤ گے؟
یہی نتیجہ ہونا تھا امریکہ کی غلامی کا۔ اب ذرا سوچنا کہ اپنی قوم تمہارے ساتھ کیا کرے گی!
اسی سوات کی پہاڑیوں کے پیچھے فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلے گئے۔ سمجھ نہیں آتی تھی کوئی اتنی نفرت کیوں کرے گا۔ وہ مراد سعید جو تب فوج اور اس ملک کے ساتھ تھا آج اسکی مفلوج ماں کو گھر سے نکال دیا ہے۔
اب سب سمجھ آتی ہے کہ کوئی اتنی نفرت کیسے کرسکتا ہے کہ سر کاٹ کر فٹبال کھیلنا ہی شروع کردے۔
جسطرح جنید اکبر اور سہیل آفریدی کے اغواء پر خاموش ہیں۔ جیسے مولانا نسیم کی گرفتاری پر خاموش ہیں۔ جیسے مراد سعید کی مفلوج ماں سے سلوک پر خاموش ہیں۔ اگر تحریک انصاف کے موجودہ فیصلہ سازوں سے آئندہ ایسا سلوک ہوتا ہے تو ہم بھی خاموش رہیں گے۔
“ اپنے خاندان کو سمجھاؤ ایک بیٹا گیا ہے شہداء پیکج بھی جائے گا اور انکو بھی سبق سکھا دیں گے “
یہ الفاظ حال ہی میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے ایک فوجی افسر کے گھر تعزیت کے لیے جانے والے ایک بڑے افسر نے کہے ہیں جب اہلخانہ نے عمران خان ، دہشتگردی اور عوامی ردعمل اورنفرت کا ذکر کیا۔
مارنگ بلوچ کل بھی میری بہن تھی آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گی
مجھے اس بہن پے ہمشیہ فخر رہے گا سارا جہاں بھی تیرے خلاف ہوگیا میں پھر تیرے لیے بولتا رہوں گا
ماہرنگ بلوچ کی ایک سیکنڈ کی زندگی
اس سسٹم کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے
ماہرنگ بلوچ زندہ آباد
عمران خان زندہ آباد
شوکت میر زندہ آباد
رضوی برادران زندہ آباد
بشری بیگم زندہ آباد
نورین آپا علیمہ آپا زندہ آباد
ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ عمران خان رہا ہوگا تو بیرسٹر گوہر چئیرمین نہیں ہوگا ، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نہیں ہوگا اور ستر فیصد کور کمیٹی تحریک انصاف میں نہیں ہوگی۔
اور یہ چیز انہیں معلوم بھی ہے۔
جس نے ایک طالبہ سے فراڈ کیا اسے پولیس مقابلے میں مار دیا۔ جس نے پوری قوم سے ، الیکشن سے ، جمہوریت سے ، عدالتوں سے فراڈ کیا اسے بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بنا کر تاحیات استثنی دے کر فیلڈ مارشل بنا دیا۔
🇵🇰 IMRAN KHAN'S SISTERS have spent 30 DAYS IN DETENTION.
Their family still doesn't know when they're coming home.
@KhanShershah says his aunts, Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi, have now reached the end of their 30-day detention under Pakistan's Maintenance of Public Order law.
He says the family has received no new detention order, no explanation for their continued imprisonment, and neither woman has been allowed to see her family or lawyers.
I find this absolutely disgraceful.
These are two women whose brother happens to be Imran Khan. If the authorities have lawful grounds to keep them imprisoned, produce the order and let their lawyers challenge it.
Otherwise, RELEASE THEM!
A government that cannot tolerate the political loyalty of someone's sisters has a serious problem explaining what it thinks justice means.
And after an entire month, their family deserves something considerably better than silence.
@PTIofficial / Writer: Oliver
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی