@Garywalter16302 This is merely a figment of the imagination; no one, anywhere, makes such a demand. Inciting or provoking someone without cause reflects a prejudiced mindset.
کراچی بار، جو عملاً سندھودیش بار بن گیا ہے، اس کا جنرل سیکریٹری ارشد شر براہِ راست ڈی جی آئی ایس پی آر کو للکار رہا ہے۔
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی پاکستان کی افواج کو ملک سے باہر بیٹھ کر ویڈیو پیغامات کے ذریعے للکارتی ہیں، اور یہاں کراچی، پاکستان کے معاشی حب میں بیٹھ کر سندھودیشی عناصر بار کے فورم کو استعمال کرتے ہوئے کھلے عام پریس کانفرنس میں ریاستی اداروں کو للکار رہے ہیں۔
اور ریاست؟
ریاست ستو پی کر سو رہی ہے۔
Maududi's Legacy, Jamaat-e-Islami & Family Differences | A Revealing Conversation
حسین فاروق مودودی صاحب ، مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب کے بیٹے ہیں ۔ امریکا میں مقیم ہیں ۔
اس انٹرویو میں مولانا مودودی کی جماعت اور اولاد کے اختلافات سے متعلق گفتگو کی گئی ہے جو ہماری پوڈ کاسٹ سیریز کا حصہ ہے ۔
اس سے قبل ہم بیٹا مولانا عبداللہ کا ، بیٹا اعظم طارق کا ، بیٹا جنرل حمید گل کا کے عنوانات سے پوڈ کاسٹ کر چکے ہیں ۔
آپ کے خیالات اور نقطہ ہائے نظر ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟
مکمل انٹرویو کل بروز پیر شام سات بجے یوٹیوب کے اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں ۔
https://t.co/7JA7WE0M1y
کالے کوٹوں میں چھپے سندھودیشی بیغیرتوں کی کراچی میں بدمعاشی اب حد سے گزر چکی ہے۔ قانون کی وردی اوڑھ کر قوم پرستی کا دھندا کرنے والوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ کراچی ہمیشہ خاموش رہے گا۔ یہ ان کی سب سے بڑی بھول ہے۔
مجبور نہ کرو کہ کراچی پوری قوت سے کھڑا ہو جائے۔ پھر گھوڑا ڑے گھوڑا چیختے ہوئے یہاں سے بھاگو۔
سندھ کی تاریخ جھوٹے فسانوں سے تقسیم ہند کے بعد سے تبدیل کرنے کی کوشش کی جاتی ھے
تقسیم سے قبل تو انکے پانچ ھزار سالہ وارث سندھ ھندو سندھیوں نے تو انہیں غلاموں سے بدتر بنارکھا تھا اس وقت مہاجر کیا تھے اب یہ بتانا بھی فرض بنتا ھے تاکہ سب کی اوقات 1947 سے پہلے کیا تھی دنیاکو معلوم ھو
بہار میں ہندو انتہا پسندوں نے محمد یوسف کو جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر زندہ دفنا دیا
جب یوسف کے بھائی کو معلوم ہوا کہ اس کے بھائی کو زندہ دفن کردیا گیا ہے تو وہ قبرستان پہنچا اور بھائی کی لاش کو نکال کر پانی مارا تو یوسف کو ہوش آیا۔ اس ظلم کا حساب ان ظالموں سے کون لے گا؟